fluidization – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلیوڈدائزیشن ۔ اس عمل کو سیال زائی کہتے ہیں ۔ صنعتی کیمیا میں استعمال ہونے والی اس تکنیک میں ٹھوس ذرات رکھنے والے مادہ کوری ایکٹر میں پھونکی ہوئی گیس کی بالائی رو کے ذریعے معلق حالت میں لا یا جاتا ہے ۔ ؛ فلیوڈائزڈ بیڈ ،، میں جمع ہو جانے والا مواد ابلتے ہوئے سیال جیسا ہوتا ہے ۔ اس کو کیمیائی تعامل میں لانا سابقہ ٹھوس حالت کے برعکس آسان ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی گیس اور ٹھوس چیز کے درمیان کیمیائی تعامُل پیدا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu