English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flue boiler | Noun | وہ اسٹیم بوائلر جس میں پانی تک حرارت پہنچانے کے لئے پائپ لگے ہو ں ۔ |
| Flue bridge | Noun | حرارت کو منعکس کرنے والی بھٹی میں آتش دان اور دود کش کے درمیان آتشی اینٹوں سے بنی ہوئی دیوار ۔ |
| Flue gas | فلو گیس ۔ ایسے بوائلر فرنس میں احتراق سے پیدا ہونے والے گیسی حاصلات جس میں غالب انداز میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربن مونو آکسائیڈ ، آکسیجن ، نائٹروجن اور بھاپ ہو ۔ فلو گیسوں کا تجزیہ فرنس کی کار کردگی کی پڑ تال کے لیے کیا جاتا ہے ۔ | |
| Flue like | Noun | انفلوئنزانما |
| Flue pipe | Noun | فُلو باجا ۔ اِرغَوان باجا ۔ باجا ۔ |
| Flue plate | Noun | وہ پلیٹ جس میں ماﺅتھ آرگن کا وہ حصہ لگا ہوتا ہے جس میں ہوا کے راستے یا درزیں ہوتی ہیں ۔ |
| Flue stop | Noun | دُود روک ۔ فُلو روک ۔ پَپِيّا ۔ |
| Flue work | Noun | آرگن کے پردے ۔ |
| Flueggea leucopyrus | Noun | گرتھان شنوی |
| Flueggea microcarpa | Noun | دالمی ، پندھار پھلی |
| Fluence | Noun | عمل تنویم کے ذریعے بے ہوش کرنا ۔ بے ہوش کرنے کا عمل ۔ بے ہوش کرنے کے عمل کے مُطابق ۔ |
| Fluency | Noun | رَوانی ۔ سَلاسَت ۔ زورِ خَطابَت ۔ |
| Fluent | Adjective | رَواں ۔ خُوش اَسلُوب ۔ حاضَر کلام ۔ رَواں گُفتار ۔ بے جِھجَک بولنا ۔ |
| Fluent aphasia | Noun | الفاظ درست مگر فقرہ نہ بن سکے |
| Fluent dyspepsia | Noun | ریاحی بد ہضمی |
| Fluently | روانی سے ۔ | |
| Fluey | Adjective | روئیں کی طرح ۔ روئیں دار ۔ روئیں سے ڈھکا ہوا ۔ |
| Flufenamic acid | Adjective | سوزش کو کم کرنے والی زہر کی مابیت کو کم کرنے والی درد شکن تسکین دینے والی دوا گنٹھیا کے مرض کے لیے مفید ۔ |
| Flufennamic acid | Noun | سوزش اور زہر کی ماھیت کو کم کرنے والی دافع درد ، مسکن دوا جو گنٹھیا میں بھی مفید ہے ۔ |
| Fluff | Verb | بری طرح کام کرنا نا کام ہونا ۔ |
| Fluff gib | Noun | چھچھوندر ۔ ہوائی ۔ ہجویہ یا مضحکہ خیز نظم یا نثر ۔ |
| Fluffed | Verb | بری طرح کام کیا نا کام ہوا ۔ |
| Fluffiness | Noun | نرم و مُلائم ہونا ۔ روئیں داری ۔ روئیں دار ہونا ۔ |
| Fluffy | Adjective | گد گدا ۔ گدیلا ۔ پھولا پھولا نرم ۔ روئیں دار ۔ |
| Flugelhorn | Noun | ایک صمامہ دار نجی باجا جِس کی آواز کو رنٹ کی نِسبت پھیلی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
| Fluid | Noun | رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ |
| Fluid a state of matter that is able to flow a liqid or gas | Phrase | سیال ، ایسی شے جو اس برتن کی شکل اختیارکر لیتی ہے جس میں موجود ہو مائع یا گیس ۔ |
| Fluid balance | Noun | جسم میں غذا اور پانی کا توازن |
| Fluid clutch | Noun | ایک آلہ جو کِسی موٹر کار کے گیئر اور اِنجن کو مِلانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Fluid compass | Noun | سیال دار قطب نما؛پیالہ نما؛کمپاس جس کی سوئی اس میں رکھے ھوئے الکوحل پر تیرتی ھوئی گھومتی ھے ۔ |