English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flowingly | Adverb | روانی سے ۔ یکسانیت سے ۔ ہموار طریقے سے ۔ بہتے ہوۓ ۔ |
| Flowingness | Noun | بہاﺅ ۔ روانی ۔ سیلانی ۔ تسلسل۔ سلاست ۔ ربط ۔ لہرانا ۔ |
| Flowmeter | Noun | بہے ہوئے مائع یا گیس کی پیمائش کا آلہ ۔ |
| Flown | Adjective | پھَيلتے ہُوے رَنگوں سے بَنا ہُوا ۔ سَجا ہُوا ۔ سَنوارا ہُوا ۔ |
| Flowstone | Noun | بہتے پانی کے نیچے چونے کی تہ ۔ چوناب ۔ چونے کا عرشہ ۔ |
| Floxapen | فلوکساپین ۔ پنسلین کی ایک قسم ۔ | |
| Flshiness | Noun | ظاہری نمود ونمائش ۔ دکھاوا ۔ خیرہ کن انداز ۔ |
| Flu | Noun | شدید زُکام ۔ شدید نزلہ ۔ |
| Fluate | Noun | فلورین کا ایک مرکب ہا ئیڈروفلو سیلیکیٹ کی ایک قسم جو مکان کے پتھر کو مضبوط کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Flub | Verb | غلطی کرنا ۔ |
| Flub dub flub dubbery | — | — |
| Flubbed | Verb | غلطی کی ۔ |
| Flubdub | Noun | فریب دہی کے لئے پر تکلف اظہار بہ ظاہر بھڑکیلے یا دل پذیر زبان یا دلیل ۔ سوقیانہ گفتگو ۔ بکواس ۔ فحش کلامی ۔ |
| Flucloxacillin | فلوکلاکس ایسلین ۔ یہ پنسلین ایسے جراثیم کے خلاف کام کرتا ہے جو پنسلین کو ختم کرنے والا خامرہ پیدا کرتے ہیں ۔ | |
| Flucticuli | Noun | مویجات |
| Fluctiferous | Adjective | موج دار ۔ موج زا ۔ تموج خیز ۔ لہریں لیتا ہوا ۔ |
| Fluctisonous | Adjective | لہروں سے آواز پیدا کرنے والا ۔ |
| Fluctuant | Adjective | مَتلُون ۔ غَير مَتوازَن رَوَيّے والا ۔ ڈانواں ڈول ۔ غَير مُستَقِل ۔ مُتغَيّر ۔ |
| Fluctuate | Verb | موجوں کی طرح چڑھنا اُترنا ۔ یکے بعد دیگرے طاقتور اور کمزور ہونا ۔ |
| Fluctuated | Verb | گھٹا ۔ |
| Fluctuating | Adjective | متغیر ۔ بڑھتا گھٹتا ۔ |
| Fluctuating axchanges | Noun | متغیر متبادلے ۔ |
| Fluctuating tax | متغیر محصول ۔ محصول جو تبدیل ہوتا رہے ۔ | |
| Fluctuation | Verb | بخار کا اتفاقیہ اتار چڑھائو ۔ |
| Fluctuation of attention | Noun | توجہ کا اتار چڑھاو ۔ |
| Fluctuations changes usually assumed to be random in the value of a quantity with time | Phrase | فلکچو ایشنز ، کسی مقدار کی قیمت میں وقت کے ساتھ ہونے والی تبدیلیاں ۔ |
| Fluctuations econ | Adjective | اتار چڑھائو گھٹائو بڑھائو ۔ |
| Fluctuations of prices | قیمتوں کی کمی پیشی ۔ قیمتوں کا اُتار چڑھاﺅ ۔ | |
| Fludrocortisone | فلڈروکاٹیسون ۔ سوڈیم والی گولیاں ۔ ایڈیسن کی بیماری میں مفید ہے ۔ | |
| Flue | Noun | دود کش یا چِمنی میں دھواں نِکلنے کی نالی ۔ |