English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flower piece | Noun | پھولوں کی تصویر ۔ پھولوں سے متعلق کتابوں میں پھولوں کی تصویر ۔ پھولوں کی ترتیب ۔ پھولوں کی جنس دار ترتیب ۔ |
| Flower pot | Noun | گُلدان ۔ گَملا ۔ مَٹّی کا بَرتَن ۔ |
| Flower scent | Phrase | پھولوں کی مہک ۔ |
| Flower show | Noun | پھولوں کی نمائش جس میں پھولوں کا مقابلہ کیا جاتا ہے اور انعامات دیئے جاتے ہیں ۔ |
| Flower stalk | Noun | غصنہ ۔ شاخ گل ۔ جس پر پھول ہوتا ہے ۔ |
| Flower vase | گل دان ۔ | |
| Flower work | Noun | گل کاری ۔ |
| Flowerage | Noun | پھول ۔ بہار شگفتگی ۔ پھول کی نمائش ۔ گل کاری ۔ پھولوں کی آرائش ۔ |
| Flowered | Verb | پھول نکلا پھول آیا ۔ |
| Flowerer | Noun | کِسی خاص وقت پر پھول دینے والا پودا ۔ مخصوص اوقات پر پھول دینے والا پودا ۔ موسمی پودا ۔ |
| Floweret | Noun | چھوٹا پھُول ۔ پھُولَک ۔ گُلچَہ ۔ گوبی کے پھُول کا ايک ٹُکڑا ، زَہيرہ ۔ |
| Flowerful | Adjective | پھول سے بھرا ہوا ۔ پر از گل ۔ جہاں بکثرت پھول ہو ں ۔ |
| Floweriness | Noun | پھولوں کی کثرت ۔ خوش آئندہ الفاظ ۔ |
| Flowering | Adjective | پھول دینے والا ۔ ایسا پودا جِس پر پھول لگتے ہوں ۔ پھولوں والا پودا ۔ |
| Flowering quince | Noun | بہی |
| Flowerless | Adjective | پھولوں سے عاری ۔ پھولوں کے بغیر ۔ جِس پودے کو پھول نہ لگتے ہوں ۔ |
| Flowerlike | Adjective | گُل نُما ۔ پھول جیسا ۔ پھول کا سا ۔ |
| Flowerpot | Noun | گملا ۔ مٹّی کا برتن جِس میں پودا لگایا جاتا ہے ۔ مٹی کا پاٹ ۔ |
| Flowers are plucked | Phrase | پھول توڑے جاتے ہیں |
| Flowers bloom every where in spring | Phrase | موسم بہار میں ہر طرف پھول کھلتے ہیں |
| Flowers of different colours bloom in the spring season | Phrase | بہار کے موسم میں کئی رنگ کے پھول کھلتے ہیں |
| Flowers of steel | آبی کلورائیڈ جو لوہے کے برادوں کو نوشادر کے ساتھ گرم کرنے سے بنتا ہے ۔ | |
| Flowers of sulphur | Verb | جوہر اڑایا ہوا گندھک ۔ |
| Flowers of sulphur a fine yellow powder formed by condensing sulphur vapour | Phrase | سلفر کے پھول ، سلفر کے بخارات کو منجمد کرنے سے بنتے والا زرد رنگ کا پاﺅڈر ۔ |
| Flowers were blooming | Phrase | پھول کِھل رہے تھے |
| Flowery | Adjective | پھولوں سے لدا ہوا ، پھول دار ، لچھے دار ۔ |
| Flowery land | Noun | ملک چین ۔ |
| Flowing | Adjective | نَدی ميں ۔ نَدی کی طرَح بَہتا ہُوا ۔ رَواں دَواں ۔ |
| Flowing metals | Noun | دھات کے وہ ریزے یا ٹکرے جن کی ہئیت بہاﺅ ٹکر ۔ کھنچاﺅ یا دباﺅ کی وجہ سے بدل جاتی ہے ۔ |
| Flowing tracery | Noun | پتھر کے کٹاﺅ کا آرائشی کام یا عمارتی آرائش جس میں لکیریں پتیوں شاخوں وغیرہ میں تقسیم ہوجاتی ہیں ۔ |