flower animal – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینمل فلاور ۔ گل حیوانی ۔ مونگے یا آبی کثیر پا طبقہ سے تعلق رکھنے والا مرجانی جانور ۔ مڈوسا مرحلہ کے بغیر ۔ معدے کا جوف کئی افقی حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔ سمندر پھول اور سنگریزش مونگے ۔

🔹 Roman Urdu