English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flinders bars | Noun | کِسی جہاز میں قُطب نُما رکھنے کی چوکی کے گِرد پیتل کے بکس میں لگی ہوئی نرم لوہے کی سُلاخیں ۔ |
| Flindersia | Noun | سفید ساج |
| Fling | پھینکنا ۔ | |
| Fling field | Noun | ہَوائی مَيدان ۔ جَہاں طَيّاروں کی ديکھ بھال کے مُتعَلِق دِيگر سَہُولَتيں موجُود ہوتی ہيں ۔ |
| Fling mud | Verb | کیچڑ اُچھالنا ۔ بدنام کرنا ۔ |
| Flint | Noun | چقماق ۔ سنگ چقماق ۔ ایک قِسم کا سخت پتھر جِس میں سلیکا کا غالِب جُزو ہوتا ہے۔ |
| Flint an opaque form of quartz which is used in ceramics glases and road construction | Phrase | فلنٹ ، کواٹرز کی ایک غیر شفاف قسم جسے سرمکس شیشوں اور سڑکیں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Flint corn | Noun | اِنڈِيَن غَلّہ ۔ موٹے دانوں والا غَلّہ ۔ مَکئی کی ايک قِسَم ۔ |
| Flint defficency | Noun | نحاسیت |
| Flint glass | Noun | چَقماقی شِيشَہ ۔ ايک تابناک چَمکِيلا شِيشَہ ۔ سَربی شِيشَہ ۔ |
| Flint glass | Noun | چَقماقی شِيشَہ ۔ ايک تابناک چَمکِيلا شِيشَہ ۔ سَربی شِيشَہ ۔ |
| Flint gravel | Noun | رتیلا پتھر یا کنکر جس میں سنگ چقماق مو جود ہو ۔ |
| Flint gun | Noun | ایسی بندوق جس میں چقماق سے آگ سے پیدا کرنے والا گھوڑا لگا ہو ۔ |
| Flint head | Noun | چقماق سے بنی ہوئی ایک تیر کی نوک ۔ |
| Flint hearted | Adjective | سنگ دل ۔ بے رحم ۔ سخت دل والا ۔ |
| Flint lock | Noun | ایسی بندوق کا گھوڑا جو چقماق سے شعلہ پیدا کرکے چلائی جاتی ہے ۔ |
| Flint mill | Noun | وہ مل جہاں چقماق کے ٹکڑے برتن بنانے والے چکنی مٹی میں ملائے جانے کے لئے پیس کر سفوف بناتے جاتے ہیں ۔ |
| Flint rope | Noun | اسفنج کا ڈنٹھل ۔ |
| Flint skinning | Noun | امساک ۔ نجات ۔ بخیلا نہ بچت ۔ |
| Flint wall | Noun | چقماق دیوار ۔ ایسی دیوار جس کے پلا سٹر اور بیرونی زاویوں میں چقماق کے ٹکڑے لگائے گئے ہوئے ہو۔ |
| Flint ware | Noun | سخت پتھر کے بنے ہوئے برتنوں کا نام ۔ |
| Flint work | Noun | پتھر کا نام ۔ چقماق کا کام خصوصاً معماری جس میں سخت پتھر یا چقماق کے زریعہ بڑا تعمیری یا آرائشی کام کیا جاتا ہے ۔ |
| Flint worker | Noun | چقماقی کام کرنے والا ۔ خصوصاً معماری جس میں سخت پتھر یا چقماق کے زریعہ بڑا تعمیری یا آرائشی کام کیا جاتا ہے ۔ |
| Flintily | Adverb | چقماق کی طرح سے ۔ کرختگی سے ۔ کھردرے پن کے ساتھ ۔ |
| Flintiness | Noun | خارائیت ۔ چقماقی ۔ خارا پن ۔ |
| Flintlock | Noun | چَقماقی گھوڑا ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ آتَش زَنَہ ۔ آتَش زَنَہ والا ہَتھِيار ۔ |
| Flinty | Adjective | چَقماقی ۔ چَقماق سے مُرَکّب ۔ سَخت ۔ سَنگدِل ۔ کَڑا ۔ |
| Flip | Verb | تَڑاخ سے اُچھالنا ۔ اَچانَک اُچھالنا ۔ ٹاس کرنا ۔ جھَٹکا دينے کا عمَل ۔ قَلا بازی ۔ |
| Flip book | Noun | جاندار مناظر کی تصویروں کا ایک سلسلہ جو ایک ساتھ بند ہوتا ہے تاکہ مسلسل اور تیز حرکت دے کر انہیں متحرک اور جاندار ہوئے کا التباس پپدا کیا جا سکے ۔ |
| Flip dog | Noun | بیر اسپرٹ اور شکر ملا کر بنائی ہوئی شراب کو گرم کرنے یا بجھانے کے لئے تپایا ہوا لو ہا ۔ |