English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flight shot | Noun | پر دار تیر کی مار کا فا صلہ ۔ وہ فا صلہ جہاں تک تیر سے مار کی جا سکتی ہو ۔ |
| Flight simulator | Noun | ایسی مشین جو جہاز کی حرکات کی نِشاندہی کرتی ہے ۔ |
| Flight surgeon | Noun | فَلائيٹ سَرجَن ۔ فَضائِيَہ کا طِبّی اَفسَر ۔ تَربِيَّت يافتَہ ڈاکٹر ۔ |
| Flighted | Noun | مخصوص اڑان والا ۔ پردار ۔ |
| Flighter | Noun | شراب میں گول تموج پیدا کرنے کے لئے خنک ساز میں رکھی ہوئی شراب کی سطح پر گھومتا ہوا ایک افقی پنکھا ۔ |
| Flightily | Adverb | چستی وتیزی سے ۔ وہمی طور پر ۔ تلون مزاجی سے ۔ |
| Flightiness | Noun | تیزی ۔ چستی ۔ وہم ۔ وسواس ۔ |
| Flightless | Adjective | جو قُدرتاً پرواز کے ناقابل ہو ۔ وہ پرندہ جو اُڑ نہ سکتا ہو ۔ لاپروازی پرندہ ۔ |
| Flightly | Adjective | تیز ۔ سبک رو ۔ چست ۔ وہمی ۔ بے وقوف ۔ |
| Flighty | Adjective | مذَبذَب ۔ وَہمی ۔ وَہشَت زَدہ ۔ مَن موجی ۔ خَبطی ۔ |
| Fliippantness | Noun | بے ادبی ۔ گستاخی ۔ بے پروائی ۔ چرب زبانی ۔ |
| Flim flam | Verb | فریب دینا ۔ ۔ دھو کا دینا ۔ جل دینا ۔ |
| Flim flam | Verb | فریب دینا ۔ ۔ دھو کا دینا ۔ جل دینا ۔ |
| Flim flam | Verb | فریب دینا ۔ ۔ دھو کا دینا ۔ جل دینا ۔ |
| Flim flamer | Adjective | دھوکا دینے والا ۔ فریب دینے والا ۔ |
| Flimflam | Noun, Verb | حقیر ۔ معمولی ۔ ادنیٰ ۔ کم اہمیت والا ۔ |
| Flimflammer | Noun | دھوکے باز ۔ دھوکہ دینے والا شخص ۔ فراڈ کرنے والا ۔ |
| Flimmer | Noun | جھلملاہٹ ۔ |
| Flimp | Verb | چرانا ۔ لوٹنا ۔ سرقہ کرنا ۔ غائب کرنا ۔ |
| Flimsily | Adverb | بے وقعتی سے ۔ نازُک پن سے ۔ بودے پن سے ۔ |
| Flimsiness | Noun | بودا پن ۔ کمزوری ۔ نزاکت ۔ نا استواری ۔ |
| Flimsy | Noun | ٹائپ رائٹَر پَر مُثَنّٰی تَيار کرنے کيليے اِستِعمال ہونے والا پَتلا مَگر مَضبُوط کاغَذ ۔ |
| Flinch | Verb | جھُک جانا ۔ جِھجَکنا ۔ چونکنا ۔ جھُرجھُری لينا ۔ پِيچھے ہَٹ جانا ۔ |
| Flinch from course | Noun | اپنے راستہ یا طریق عمل سے ہٹنا ۔ |
| Flinch from duty | Noun | اپنے فرض سے رو گرداں ہونا ۔ |
| Flinched | Verb | جی چرایا ۔ |
| Flincher | Noun | دبکو جِھجکو ۔ شرمانے والا ۔ جھجکنے والا ۔ ہچکچانے والا ۔ |
| Flinchingly | Adverb | دبکتے ہوۓ ۔ جُھکائی لیتے ہوۓ ۔ شرماتے ہوۓ ۔ جھجکتے ہوۓ ۔ |
| Flinder mouse | Noun | چمگاڈر ۔ شپترہ ۔ |
| Flinders | Noun | کھَبچِّياں ۔ ذَرّے ۔ ريزے ۔ پُرزے ۔ ٹُکڑے ۔ پھانسيں ۔ |