flint – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چقماق ۔ سنگ چقماق ۔ ایک قِسم کا سخت پتھر جِس میں سلیکا کا غالِب جُزو ہوتا ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیریم کا چھوٹا سا لمبا اور گول ٹُکڑا جو سِگریٹ لائٹر میں شُعلہ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چقماق ۔ ناخالص سلیکا کی قدرتی ورائٹی ، خودکار لائٹرز کے فلنٹس پائیرو فورک بھرت کے بنے ہوتے ہیں ۔ جس میں سیرئیم اور آئرن ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu