English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flirtigig gigs Noun سبک سر ۔ لا ابالی یا وار فتہ مزاج لڑکی ۔
Flirtingly Adverb جھٹکا دیتے ہوئے یا لگاتے ہوئے ۔ تڑ پاتے ہوئے ۔
Flisk Noun خیال ۔ من کی موج ۔ ترنگ ۔ لہر ۔
Flisky Adjective کھلاڑی ۔ خوش طبع شوخی ۔ چنچل ۔
Flit اڑ جانا جلدی سے گزر جانا ۔
Flit gum Noun کیڑوں کو مارنے والا پمپ ۔ فلٹ پمپ ۔
Flitch Noun سُور کے نمکین اور سکھایا ہواگوشت ، ایک سمندری جانور کی چربی کا ٹکڑا ۔
Flitch beam Noun لوہے یا لکڑی کے تختوں یا پرتوں کو مضبوطی سے یکجا ملا کر بنا یا ہوا شہتیر ۔
Flitch of dunmow Noun قدیم رسم ہے کہ ہر ایسے شادی شدہ جوڑے جو ثا بت کردے کہ اس نے پورا سال آپس میں اطمینان ومحبت سے گذارہ ہے اس کو گو شت کا ایک ٹکڑا دیا جاتا ہے ۔ اسی کا یہ نام ہے ۔
Flite Verb دھمکا نا ۔ جھڑ کانا ۔ ڈانٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ سرزنش کرنا ۔
Fliting Noun زخم زبان ۔ ملامت کرنا ۔ زجرو تو بیخ کرنا ۔
Flitted Adjective جو جا چکا ہو ۔ ۔ روانہ شدہ ۔ منتقل شدہ ۔
Flitter Noun دھات یا پتھر کے باریک اور بہت چھوٹے مربع نما ٹکڑے جو آرائش میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Flitter mouse Noun چمگادڑ ۔ خفاش ۔ شب پردہ ۔
Flitter winged Noun کانپتے ہوئے بازوﺅں یا پروں والا ۔
Flittern Noun اوک کانیا درخت ۔ درخت بلوط جوان ۔ بلوط کا نو خیز درخت ۔
Flittern bark Noun اوک یا بلوط کے نو خیز درختوں کی چھال ۔
Flitters Noun ٹکڑے ۔ ریزے ۔ نا ترا شیدہ ٹکڑے ۔ تراشے ۔
Flittingly Adverb جاتے ہوئے ۔ گذرتے ہوئے ۔ روانہ ہوتے سبک رفتاری سے ۔
Fliver Noun ايک چھوٹی سی کَم لاگَت والی پُرانی موٹَر کار ۔ ناکامی ۔ اَبتَری ۔
Flivver Noun سستی کار ۔ ہوائی جہاز ۔ ہزیمت ۔ ناکامی ۔
Flixweed Noun ایک صلیب نُما پتیوں والا پودا جِسے پہلے پیچش کے لیے مُفید سمجھا جاتا تھا ۔
Flkupenthixol دیکھو ۔
Fllex خم ۔ جھکاو ۔ موٹر ۔ جھکنے کا عمل ۔
Fllower pot Noun گملا یا گُل دان ۔
Floa ting debt رواں قرض ۔ عارضی قرضہ ۔
Float Verb تَيرنا ۔ مائع کی سَطَح پَر بَہنا ۔ مَنڈلانا ۔ گَشت کرنا ۔ ہولے ہولے حَرکَت کرنا ۔
Float able Adjective تَيرنے کے قابِل ۔ بَہنے کے قابِل ۔ تَيرنے کے لائق ۔
Float ball Noun گول ٹو نٹی کی گیند ۔
Float board Noun پن چکی یا پانی میں گھومنے والے پہیے کے تختوں میں سے کوئی ایک ۔ پہیے کا تختہ ۔