English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flies were in plenty there
Flieshmann s bursal Noun زبان کے نچلی تھیلی
Flight Adjective فرار جلدی سے روانگی پرواز اُڑان ۔
Flight arrow Noun دور تک مار کرنے کے لئے پرو ں سے اچھی طرح آراستہ کیا ہوا ہلکا تیر ۔
Flight blindness Noun شدید مرکز جو قوت کے زیر اثر ہونے کی بناء پر اندھا پن
Flight bow Noun فا صلے سے مار کرنے والی کمان ۔
Flight capital Noun اصل کی گریز ۔ اصل کی منتقلی ۔
Flight commander Noun ہوا بازو ں کے عہدے کا نام ۔
Flight control Noun فَلائيٹ کَنٹرول ۔ پَرواز کے دوران طَيّارے کو قابُو ميں رَکھنے کا عمَل ۔ ضَبط پَرواز ۔
Flight deck Noun عَرشَہ پَرواز ۔ فَلائيٹ ڈيک ۔ طَيّارہ بَردار جَہاز کا بالائی عَرشَہ ۔
Flight engineer Noun فَلائيٹ اِنجِينِئر ۔ پَروازی اِنجِينِئر ۔ دورانِ پَرواز طَيّارہ مَکينِک ۔
Flight fare will be equal to train fare Phrase فلائٹ کا کرایہ ٹرین کے کرائے کے برابر ہوگا
Flight feather Noun پَرِ پَرواز ۔ پَرِندے کے مَضبُوط پَر جو اُڑنے کے لِيے ضَرُوری ہوتے ہيں ۔
Flight has landed Phrase پرواز اتر چکی ہے
Flight has taken off Phrase پرواز اڑ چکی ہے
Flight instinct Noun فراری جبلت ۔
Flight lieutenant Noun فَلائيٹ لَيفٹِينَنٹ ۔ اِنگلَينڈ اور کينيڈا کی شاہی فَضائيَہ کا عُہدے دار ۔
Flight muscle Noun پرندہ کے پر کا ایک پٹھا جس کی مدد سے اس کے بازو حرکت کر سکتے ہیں ۔
Flight of a shot Noun بندوق کی نال کے سرے اور فر سٹ گریز کے درمیان بنا یا ہوا خط حرکت ۔
Flight of ambition Noun ہمت اور حوصلہ ۔ بلند ہمتی ۔
Flight of birds Noun مہاجر ت طیور ۔
Flight of capital فرار سرمایہ ۔
Flight of capital bkg Adjective بحران و انتشار کے زمانے میں کسی ملک سے سرمایہ باہر لے جانا فرار سرمایہ ۔
Flight of fancy Noun پرواز خیال ۔
Flight of ideas Adjective سوچوں کاغیر منطقی بہاﺅ ۔
Flight of shooting Noun تیرو کمان کے زریعہ شکار ۔ جنگلی پرندوں کا پرواز کی حالت میں شکار ۔
Flight of time Noun وقت کا تیزی سے گزرنا ۔
Flight of wit Noun عقل و ذہن کی پرواز ۔
Flight path Noun ہَوائی راستَہ ۔ فَضائی راستَہ ۔ مَرکزِ ثَقَل کا راستَہ ۔
Flight recorder Noun جہاز میں نصب ایسا آلہ جو جہاز کی رفتار اور سمت وغیرہ ریکارڈ کرتا ہے ۔