English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flip effusion Noun بیض آمیزہ
Flip flap Noun ایک قسم کی قلا بازی یا ڈھینکلی نیز میوہ فروشوں کا رقص ۔
Flip flap Noun ایک قسم کی قلا بازی یا ڈھینکلی نیز میوہ فروشوں کا رقص ۔
Flip flop Noun فلپ فلاپ ۔ ایک سرکٹ جو دو ممکنا حالتوں میں پلس ان پٹ وصول ہونے پر تندیل ہوتا رہتا ہے ۔
Flip flop Noun فلپ فلاپ ۔ ایک سرکٹ جو دو ممکنا حالتوں میں پلس ان پٹ وصول ہونے پر تندیل ہوتا رہتا ہے ۔
Flip flop Noun فلپ فلاپ ۔ ایک سرکٹ جو دو ممکنا حالتوں میں پلس ان پٹ وصول ہونے پر تندیل ہوتا رہتا ہے ۔
Flip flopbistable describing an electronic circuit which may assume one of two possible states
Flip side Noun فوٹو گراف ريکارڈ کا وہ رُخ جِسکا گِيت مَقبُول نَہ ہو ۔
Flipcoil Noun تار کا ایک چھوٹا کوائل جس میں ایک سو اسی پر اچانک گھما کر مقنا طیسی حلقے کی شدت کا تعین کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Flipflop Verb رائے بدلنا ۔
Flipflopped Verb رائے بدلی ۔
Flippancy Noun بے اَدَبی ۔ غَير سَنجِيدَگی ۔
Flippant Adjective ہَلکا ۔ اوچھا ۔ غَير سَنجِيدہ ۔ حَد سے بَڑھا ہُوا ۔ بے اَدَب ۔ اَدنٰی ۔
Flippantly Adverb گُستاخانَہ ۔
Flippantness Noun بے ادبی ۔ گستاخی ۔ بے پروائی ۔ چرب زبانی ۔
Flipped Verb دبایا پھینکا ۔
Flipper Noun کچھوے ، پنگوئن وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جوتیرنے میں کام آتے ہیں ۔ سطح آب کے نیچے تیرنے کے لیے خاص قِسم کی ربڑ کی پیزار ۔
Flipper fin
Flipperling Noun تیرنے والے اعضا رکھنے والا چھوٹا جانور ۔
Flipperty Adjective ڈھیلا ۔ لٹکتا ۔
Flipping Adjective, Adverb کلمہ جو ناراضگی ۔ بیزاری کے اِظہار کے موقع پر مُنہ سے نِکالا جاتا ہے ۔
Flippy floppy Noun فلپی فلاپی ۔ ایک ۵۰۲۵ انچ والی ڈسک جو سٹوریج کے لیے دونوں سائیڈ زا استعمال کرتی ہے لیکن پرانی ڈرائیوز میں اس کی صرف ایک سائیڈ استعمال ہوتی ہے جو ایک وقت میں صرف ریڈ کرسکتی ہے ۔
Flirt Verb فلَرٹ کرنا ۔ جھُوٹی مُحَبّت کرنا ۔ پيا ر کا ڈھونگ کرنا ۔ ناز نَخرے سے کام لينا ۔ کِسی خَيال سے کھيلنا ۔
Flirtable Adjective آمادہء نازو نخرہ ۔
Flirtation دکھاوے کی محبت ۔
Flirtatious Adjective دِلبرانہ ۔ عاشِقانہ ۔ مُحبتانہ ۔
Flirtatiously Adverb عشوہ کے ساتھ ۔ عشوہ گرانہ ۔
Flirtatiousness Noun جھوٹی محبت کا اظہار ۔ عشوہ گری ۔
Flirted Verb اُچھالا ۔
Flirter Adjective جھٹکا دینے والا ۔ اچھالنے والا ۔ تڑپانے والا ۔