English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flava tela | Noun | نسیج اصفر |
| Flavacera | Noun | زردموم |
| Flavaniline | Noun | ایک قسم کا زرد رنگ ۔ |
| Flave star | Noun | لمعی ستارے ۔ نجوم لمعی ۔ |
| Flaveria | Noun | امریکا کے گرم خطے میں پائی جانے والی بوٹیوں کی ایک قسم جن کی پتیاں آمنے سامنے اور ننھے زرد پھول خوشوں کی شکل میں ہوتے ہیں ۔ |
| Flavescent | Adjective | پیلا پڑتا ہوا ۔ زردی مائل ۔ زرد رنگ کا ۔ |
| Flavin | Noun | فَليوِن ۔ ايک زَرد نَباتاتی رَنگ ۔ لَحمی خُوشبُويات کا جُزو ۔ |
| Flavin any derivative of vitamin b2riboflavin that functions as a co enzyme in the eletron transport chain | — | — |
| Flavine | فلیون ۔ زردرنگ ۔ ایکریفلیون ۔ | |
| Flavism | Noun | زردی مو ۔ ( طب) |
| Flavone | Noun | نبات کا ایک گروہ جِس میں سفید اور زرد مادّے قُدرتی طور سے پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Flavone c15 h10 o2 | فلیون ۔ زردرنگ کے ( رنگدار) مادوں کا ایک گروپ جو قدرتی طور پر گردو غبار کی صورت میں کچھ پودوں کے پتوں اور پھولوں پہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر او ۔ ہائیڈروکسی ایسٹو فینون اور بینزال ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاسکتا ہے ۔ | |
| Flavones | فلیونز ۔ زرد رنگدار مادوں کا ایک گروپ جو نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ فلیون سے تعلق رکھتا ہے اور ٹینس کے ساتھ مخلوط حالت میں ملتا ہے ۔ | |
| Flavonoids a large group of phenolic compounds including anthocyaning formed in plants | Phrase | فلیوو نائڈذ ، فینالک مرکبات ا ایک بڑا گروہ ۔ |
| Flavoprotein | Noun | لَحمی خُوشبُويات ۔ ايک زَرد خامرہ ۔ |
| Flavoprotein one of a group of conjugated proteins in which a flavin is bound as a prosthetic group | Phrase | فلیوو پروٹین ، زوجی پروٹینز کے گروہوں میں سے ایک گروہ ۔ |
| Flavorflavour | — | — |
| Flavoringflavouring | — | — |
| Flavorless | Adjective | بے مَزہ ۔ بے ذائقَہ ۔ بَد مَزہ ۔ |
| Flavorousflavor fulflavorsome | — | — |
| Flavour | Noun, Verb | نُمایاں ذائقے اور مہک کا مِلا جُلا احساس ۔ کوئی غیر واضح قِسم ۔ |
| Flavour the distinguishing feature of the six different quarks of the standard model | Phrase | فلیور ، سٹینڈرڈ ماڈل کے چھ مختلف کوارکس کی امتیازی خصوصیات ۔ |
| Flavoured | Adjective | خوشبو دار بنانے کے لئے کچھ ملایا ہوا ۔ بگھا را ہوا ۔ خوشبو ڈالا ہوا ۔ |
| Flavourful | Adjective | سہانا ۔ ذائقے سے بھرپور ۔ نُمایاں ذائقے سے بھرا ہوا ۔ |
| Flavouring | Noun | کھانے یا مشروب میں ذائقے کے لیے مِلایا جانے والا جُز ۔ مسالہ وغیرہ ۔ |
| Flavourless | Adjective | بے مزہ ۔ جِس کا کوئی مزہ نہ ہو ۔ بغیر مزے کے ۔ |
| Flavoursome | Adjective | مزہ دار ۔ بامزہ ۔ لذیذ ۔ |
| Flavous | Adjective | زرد ۔ پیلا ۔ |
| Flavoxate | Noun | پیشاب کی نالی کا جراثیم کش ۔ |
| Flavum santalum | Noun | صندل زرد |