flavone c15 h10 o2 – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلیون ۔ زردرنگ کے ( رنگدار) مادوں کا ایک گروپ جو قدرتی طور پر گردو غبار کی صورت میں کچھ پودوں کے پتوں اور پھولوں پہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر او ۔ ہائیڈروکسی ایسٹو فینون اور بینزال ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu