English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flatting oil Noun ایک قسم کا سیال جسے رنگ سازی والے رنگ میں ملا دینے سے ایک ایسا پینٹ تیار ہوتا ہے جو خشک ہو پر سادہ یا دھندلا نظر آ تا ہے ۔
Flattish Adjective چپٹا سا ۔ ہموار سا ۔ سپاٹ سا ۔
Flatulance Noun اپھراو ۔ ریاح ۔ گَیس سے معدے اور آنتوں کا پھَیلاو
Flatulence اپھراو ۔ ریاح ۔ گیس سے معدے اور آنتوں کا پھیلاو ۔ نفخ شکم ۔
Flatulenceflatulency
Flatulency Noun غذائی نلی کے گیس سے پر ہونے کی حالت نفع نیز غذاﺅں میں ایسی حالت پیدا کرنے کا میلان ۔
Flatuleness Noun مو ٹا پا ۔ نفاخی ۔ تکبر ۔ بد دماغی ۔ غرور ۔
Flatulent Adjective نَفّاخ ۔ رِياح سے بھَرا ہُوا ۔ بادی ۔ لاف زَن ۔ ڈِينگِيا ۔ شيخی باز ۔
Flatulent colic Noun قو لنج ریحی ۔ ) طب)
Flatulently Adverb بد دماغی سے ۔ غرور سے ۔ شیخی بگھارتے ہوۓ ۔
Flatus ریح ۔ معدے یا آنتوں میں گیس ۔
Flatware Noun پلیٹیں ، رُکابیاں وغیرہ ۔ گھریلو برتن ۔
Flatworm Noun کوئی چِپٹا دودہ ۔ کیچوا وغیرہ جِس کا جِسم چِپٹا ہوتا ہے ۔ پیٹ اور خون کی رگیں ناپید ۔
Flaubertian Noun فلو بیر یا اس کے حقیقت پسندانہ ناولوں سے متعلق یا ان کی صفات والا ۔
Flaucht Noun اون کا یا برف کے گالوں کا ہلکا گچھا یا لچھا ۔ تکہء برف ۔ دانہء برف ۔ اون ۔ روئی یا برف کے گالوں کی دھاری ۔
Flauchter Verb کانپنا ۔ جھلملانا ۔ ٹمٹمانا ۔ جھنجھنا ہٹ یا سنسنا ہٹ کی آواز نکلنا ۔
Flaught bred Adverb بازو پھیلائے ہو ئے ۔ عقاب کی طرح بازو پھیلائے ہوئے ۔ عقاب کی بازو پھیلائے ہوئے ۔
Flaunt Verb طَمطراق دِکھانا ۔ خُود نُمائی سے چَلنا ۔ اَکڑفُوں کا کام کرنا ۔ فَخَر سے لَہرانا ۔ بھَڑکِيلا ہونا ۔
Flauntando Adverb بانسری کی طرح ۔ بانسری کی سی آواز سے ۔
Flaunted Verb فخر کیا تکبر کیا ۔
Flaunting Adjective نمود و نمائش ۔ تصنع ۔ مغرورانہ ۔
Flauntingly Adverb شیخی کے ساتھ ۔ اتراکر ۔ مغرورانہ انداز ۔
Flauntyflaunting
Flauter Noun بیہود ہ ۔ گستاخ ۔ زبان دراز ۔ نقل اتارنے والا ۔
Flautino Noun چھوٹی بانسری نے ۔ نفیری ۔ ایک قسم کا چھوٹا آرگن ۔
Flautist Noun خُود نُمائی کے مُتعَلِق ۔
Flauto Noun بانسری ۔ نفیری نیز آرگن میں لگی یکساں سر والی مختلف بانسریوں کے نام ۔
Flauto piccolo Noun آرگن باجے کا ایک پردہ ۔
Flauto trverso Noun جرمن بانسری ۔
Flav Noun زرد ۔ زرد رنگ جو پودوں میں پایا جاتا ہے ۔