English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flea biteblock
Flea bitten Adjective پِسُّو کاٹا ۔ پِسُّو کاٹنے کے دھَبّوں سے ڈھَکا ہُوا ۔ خَستَہ حال ۔ تھَکا ماندہ ۔
Flea dock Noun ایک چھوٹا درخت ۔
Flea louse Noun درختوں میں رہنے والا اور پھُدَ کنے والا جُوں کی صُورت کا کِیڑا ۔
Flea market Noun کباڑی مَنڈی ۔ سَستی چِيزوں کا بازار ۔ پُرانی چِيزوں کا بازار ۔
Flea wood Noun دلدلی مہندی ۔ دلدل میں ہونے والی مہندی ۔
Flea wort Noun قدیم دنیا کا ایک پودا جس کے بیج بھگو دینے پر پھول جاتے ہیں اور لیسدا ر ہو جاتے ہیں ۔
Fleabag Noun بد وضع ۔ بد ہیئت آدمی ۔ بد صورت آدمی ۔
Fleabane Noun جِنس کا کوئی پیوندی پودا جِس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ پسّووٴں وغیرہ کو بھگا دیتا ہے ۔
Fleam Noun نيشتَر ۔ فَصَد لينے کے کام آنے والا نَشتَر ۔ آلَہ جَرّاحی ۔
Fleawort seed Noun اسپغول ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Flebotomy Noun ورید شگافی ۔ رنگ زنی ۔ فصادی ۔ نشتر زنی ۔
Flecainide Noun دل کی بے قاعدہ دھڑکن صحیح کرنے کی دوا ۔
Fleche Noun تیر ۔ تیر کی طرح کی کوئی چیز ۔ تیر کی طرح پتلا مینار ۔
Fleck Noun جلد پر دھبا ۔ داغ یا جھائی نیز مجازاً ۔
Flecked Verb نشان لگایا ڈھانپا ۔
Flecker Verb مختلف رنگوں سے رنگنا ۔ ۔ چتکبرا کرنا ۔
Fleckered Verb داغدار کیا ۔
Fleckless Noun صاف ۔ ستھرا ۔ بے داغ ۔ بغیر دھبے کے ۔
Flect بحری بیڑا ۔
Flection flexion
Flector Noun عصب ۔ وہ پٹھا جو کسی جسم کے حصے کو جھکاتا ہے ۔
Fled Verb بھاگا فرار ہوا ۔
Fledge Verb اڑنے کے لائق کرنا ۔
Fledged Verb اڑنے کے لائق کیا ۔
Fledgling fledgeling
Fledgling poets Noun نو آموز شعراء ۔ اناڑی شعراء ۔
Fledgy Adjective پر دار ۔ پروں سے ڈھکا ہوا ۔
Flee میدان سے بھاگنا ۔
Flee for ones life