English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flatening oven Noun گرم کرنے والا کمرہ یا بھٹی جس میں شیشے کے استوانوں کو دھیمی آنچ دے کر چپٹا اور ہموار کیا جاتا ہے ۔
Flatfoot Noun پولیس کا جوان ۔ پولیس کا سپاہی ۔ پولیس کا آدمی ۔
Flatling Adjective کسی ہتھیار کے چپٹے کنارے سے پہنچائی ہوئی ۔
Flatly قطعی طور پر ۔
Flatly deny Verb سختی سے انکار کرنا ۔
Flatmate Noun اوروں یا کِسی کے ساتھ ایک ہی فلیٹ کا رہنے والا ۔ فلیٹ میں رہنے والا شخص ۔ کِسی کے پاس رہنے والا شخص ۔
Flatness Noun چپٹا پن ۔ ہمواری ۔ سپاٹ پن ۔ بے مزگی ۔ کشادگی ۔
Flats Noun تاش کا بازاری نام پٹیاں ۔
Flatted Adjective چپتا کیا ہوا ۔ مسطح کیا ہوا ۔
Flatten Verb ہموار کرنا ۔
Flatten out ہَموار ہو جانا ۔ اُستوار ہو جانا ۔ اُفقی پَرواز کی صُورَت ميں جَہاز اُڑانا ۔
Flattened Verb ہموار کیا ۔
Flattener Noun چپتا کرنے والا ۔ مسطح کرنے والا ۔ ہموار کرنے والا ۔ تھاپی ۔
Flattening Noun چپتا ۔ سپاٹ یا ہموار ہونے یا کرنے کا عمل ۔ تسطح ۔
Flattening stone Noun شیشے کو گرم کر کے چپٹا بنانے والی بھٹی میں استعمال ہو نے والا پتھر ۔
Flatter چاپلوسی کرنا خوشامد کرنا ۔
Flattered Verb تعریف کی خوشامد کی ۔
Flatterer Noun خُوشامدی ۔ خُوشامد کرنے والا ۔ چاپلُوسی کرنے والا ۔
Flattering Adjective خوشامدی ۔ چاپلوس ۔
Flattering manner Noun, Adverb خوشامدانہ ۔ چاپلوسی کے انداز میں ۔
Flatteringly Adverb خُوشامدانَہ ۔
Flattery Noun کاسَہ ليسی ۔ تَمَلُّق ۔ مَدَح سَرائی ۔ چاپلُوسی ۔ خُوشامد ۔
Flattery brings friends truth enemies
Flattery brings friends truth enemies
Flattery is a bad habit Phrase خوشامد ایک بری عادت ہے
Flattery sit in the parlour while plain dealing is kicked out of doors Idiom خوشامدی کی ہر جگہ آوٴ بھگت اور کھرے کو ٹھوکریں نصیب ہوتی ہیں ۔
Flattie Noun پھڈی ایڑی کی جوتی ۔ چِپٹے پیندے کی کشتی ۔ پولیس کا جوان ۔
Flatting Noun چمک دار نقاشی سے کسی سطح کو ڈھک دینا نیز استر ۔
Flatting agent Noun استر کاری میں ملایا جانے والا ایک مسالا جو سطح کو دھات کے رنگ کی بنادیتاہے ۔
Flatting mill Noun چپٹا کرنے والی مشین ۔ دھات کی چادرین بنانے والی مشین خصوصاً وہ جو دھات کی چادریں بنا کر ان سے پٹریاں بناتی ہے ۔