English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flaw | Noun | اَدھُورا پَن ۔ نَقص ۔ قَصُور ۔ دَرز ۔ دَراڑ ۔ |
| Flaw in title | نقص ملکیت ۔ نقص حقیت ۔ | |
| Flawed | Adjective | کمزوری والا ۔ غلطی والا ۔ عیب والا ۔ نقص والا ۔ |
| Flawless | Adjective | بے عیب ۔ جِس میں کوئی بُرائی نہ ہو ۔ عیب کے بغیر ۔ |
| Flawlessly | Adverb | صاف سُتھرے طریقے سے ۔ اچھے طریقے سے ۔ صفائی سے ۔ نِفاست سے ۔ |
| Flawlessness | Noun | مکمل ہونا ۔ بے عیب ہونا ۔ |
| Flawn | Adjective | ایک قسم کی کھیر جو دودھ اور انڈے کو ملا کر بنائی جاتی ہے ۔ |
| Flawy | Adjective | عیبوں سے بھرا ۔ عیب دار ۔ ناقس ۔ زور دار ۔ پر جوش ۔ |
| Flax | Noun | سَن ۔ اس سے چارپائیاں اور موٹے رسے بُنے جاتے ہیں جو عام استعمال ہونے والی چیزیں ہیں ۔ |
| Flax brake | Noun | سن کی ڈنٹھل سے سن چھڑانے والا ایک دندانہ دار اوزار ۔ |
| Flax comb | Noun | سن کے ریشوں کو سلجھانے یا صاف کرنے کی کنگھی ۔ |
| Flax cotton | Noun | سن کی روئی ۔ روئی بنا یا ہوا سن ۔ |
| Flax seed | Noun | اَلسی ۔ سَن کا بِيج ۔ بَعض اَدوِيات ميں اِستِعمال ہونے والا بِيج ۔ |
| Flax weed | Noun | ایک قسم کی گھاس ۔ ایک سدا بہار درخت جس کے پھول زرد رنگ کے مشکیزہ دار اور اُن میں نارنجی داغ ہوتے ہیں ۔ |
| Flax wench | Noun | سن کو صاف کرنے ۔ سُلجھانے ۔ کا تنے وغیرہ کا کام کرنے والی عورت ۔ |
| Flaxedil | Noun | گالا مین کا تجارتی نام ۔ |
| Flaxenflaxy | — | — |
| Flaxseed oil | Noun | روغن السی |
| Flaxy | Adjective | سن کی ما نند ۔ سن جیسا ۔ سن کا بنا ہوا ۔ |
| Flay | Verb | کھال کھینچنا ۔ |
| Flay flint | Noun | کنجوس ۔ بخیل ۔ مکھی چوس ۔ زبردستی ۔ |
| Flay flint | Noun | کنجوس ۔ بخیل ۔ مکھی چوس ۔ زبردستی ۔ |
| Flayed | Verb | کھال کھینچی ۔ |
| Flayer | Noun | ف طَبَق ۔ آنِيونی حَلقے کا رَقبَہ ۔ |
| Flca | پسو کھٹمل ۔ | |
| Flea | Noun | پسو ۔ |
| Flea bag | — | — |
| Flea bane | Noun | پِسُّو مار گھاس ۔ مَکھّی مار پَودا ۔ ناياب پَودا ۔ |
| Flea beetle | Noun | پھُدَکنے والے بھَنوَروں کی ايک قِسَم ۔ |
| Flea bite | Noun | پِسُّو کاٹ ۔ پِسُّو کے کاٹنے کا نِشان ۔ سُرخ نِشان ۔ مَعمُولی سا زَخَم ۔ |