English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flat drill | Noun | چپٹا برما ۔ |
| Flat fish | Adjective | فلیٹ فش ۔ چپٹی مچھلی ۔ بڑی ارتقا یافتہ ہڈی والی مچھلیاں ۔ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ ان میں فلونڈر ۔ ہالی بٹس پلیٹس ۔ ٹربوٹ اور سول شامل ہیں ۔ |
| Flat foot | چپٹاپا ۔ پاے سطح ۔ ایک نقص جو پاوں میں پایا جاتا ہے ۔ | |
| Flat foot | چپٹاپا ۔ پاے سطح ۔ ایک نقص جو پاوں میں پایا جاتا ہے ۔ | |
| Flat footed | Adjective | ایسا شخص جس کی پشت پا ابھری ہوئی نہ ہو ۔ سپاٹ پاﺅ ں کا ۔ ۔ چوڑے چکلے پاﺅں والا ۔ |
| Flat footed | Adjective | ایسا شخص جس کی پشت پا ابھری ہوئی نہ ہو ۔ سپاٹ پاﺅ ں کا ۔ ۔ چوڑے چکلے پاﺅں والا ۔ |
| Flat hat | Verb | طَيّارے کو اَندھا دھُند اُڑانا ۔ خَطَرناک پَرواز کرنا ۔ نِيچی پَرواز کرنا ۔ |
| Flat hatter | Verb | ہوائی جہاز میں غیر ضروری طور پر خطرناک اور نا عاقبیت اندیش انداز میں بہت نیچائی پر پرواز کرنے والا ۔ |
| Flat head | Noun | اَمريکَہ کے قَديم اِنڈِيَن کا ايک چھوٹا قَبِيلَہ ۔ مونٹانا کا شَمال مَغربی قَبِيلہ ۔ چَنوک اِنڈِيَن ۔ |
| Flat headed | Adjective | چپٹے سر والا ۔ سپاٹ سر والا ۔ بے وقوف ۔غبی ۔ |
| Flat impression | Noun | سادہ پروف ۔ سادہ کاپی جو نیچے یا اوپر کاغذ کی تہ دیئے بغیر چھاپی گئی ہو ۔ |
| Flat iron | Noun | اِستَری ۔ چَپٹے تَلے والا لوہا ۔ کَپڑوں پَر اِستَری کرنے کا لوہا ۔ |
| Flat jointed pointing | Noun | چپٹی ٹیپ کار ی ۔ |
| Flat land | Noun | خلاء میں دو ابعاد والی ایک سر زمین ۔ |
| Flat lander | Noun | میدانی علاقہ میں رہنے والا ۔ میدانی علاقے کا باشندہ ۔ |
| Flat machine | Noun | بنائی کی مشین جس میں عمودی طور پر لگے ہوئے ایک چپٹے تختے پر سو ئیاں لگی ہوتی ہیں ۔ |
| Flat nail | Noun | ایک چھوٹی تیز نوک والی کیل جس کا سر چپٹا اور پتلا ہوتا ہے ۔ |
| Flat nonsense | Noun | قطعاً مہمل ۔ |
| Flat nose | Noun | چپٹی ناک والا شخص ۔ نک چپٹا ۔ |
| Flat out | Adjective | صاف ۔ واضح ۔ کھلا ہوا ۔ صریح ۔ سادہ ۔ انتہائی تیز ۔ |
| Flat pelvis | چپٹا پٹیرو ۔پیڈو جس میں کنارے کا امامی خ فی قطر کم کر دیا جاتا ہے جس سے پیڈو میں سکڑاو ہوتا ہے ۔ | |
| Flat pulse | Noun | عریض ، نبض |
| Flat race | Noun | ہموار زمین پر گھوڑ دوڑ جس میں ٹٹیاں اور خند قیں کھودنی نہ پڑیں ۔ |
| Flat rail | Noun | ریل کی پٹری جو ایک سادہ چپٹی چھڑ پر مشتمل ہوتی ہے اور جسے میخوں کے زریعہ لمبے تختے پر جڑ دیا جاتا ہے ۔ |
| Flat rate | Noun | شرح قیمت جو ہر حال میں یکساں رہے اور کسی نسبت سے گھٹتی بڑھتی نہ ہو ۔ |
| Flat rate tariff | بجلی کم استعمال کرنے پر مقررہ شرح فی یونٹ ۔ | |
| Flat rate tariff com | Adjective | بجلی کے چھوٹے ضارفین سے مقررہ شرح فی یونٹ وصول کرنے کا طریقہ ۔ |
| Flat refusal | Noun | قطعی انکار ۔ صاف انکار ۔ |
| Flat reinsurance | Noun | نئے بیمے کا وہ معاہدہ جسے مسترد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ قطعی انتقال بیمہ ۔ |
| Flat response | Noun | یکساں تاثر ۔ |