English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flash forward Noun مُستَقبِل نُمائی ۔ کہَانی سُنانے کی تَکنِيک ۔ مُستَقبِل کے واقِعات کو حال ميں پيش کِيا جانا ۔
Flash gun Noun فَليش گَن ۔ عَکاسی ميں کام دينے والا آلَہ ۔
Flash house Noun چوروں کے جمع ہونے یا آمدورفت کی جگہ ۔
Flash in the pan Idiom کوئی کام مکمل کیے بغیر شروعات کا مظاہر ہ ۔
Flash lamp Noun فَلَش لَيمپ ۔ روشنی کے مُتعَلِق ۔
Flash light Noun بھَڑک روشنی ۔ فِشارِ نُور ۔ روشنی کی چَمَک ۔ دَستی بَرقی لَيمپ ۔ روشنی کا ذَرِيعَہ ۔
Flash light photography Noun لمعی عکاسی ۔
Flash memory Noun فلیش میموری ۔ نان وولیٹائل میموری کی ایک قسم ۔
Flash money Noun سکہ قلب ۔ کھوٹا سکہ ۔
Flash notes Noun جعلی نوٹ یا سکہ ۔
Flash out Verb اضطراری جوش ظاہر کرنا ۔
Flash over Noun کِسی برقی آلے کے دو حِصّوں کے درمیان یا آلے سے زمین کی طرف ہوا ۔
Flash pan Noun وہ برتن جس میں اشارے کے طور پر بارود بھڑ کائی جاتی ہیں ۔
Flash photolysis an exceptionaly imporant experimental method in chemical kinetics Phrase فلیش فوٹو لائسس ، کیمیائی حرکیات میں استعمال ہونے والا ایک غیر معموی اہم تجزیاتی طریقہ ۔
Flash pipe Noun گیس کے اونچے لیمپ کو جلانے کے لئے سوراخ دار نلکی ۔
Flash point Noun نقطہء بھڑک ۔ نقطہء اشتعال ۔
Flash point Noun نقطہء بھڑک ۔ نقطہء اشتعال ۔
Flash point the lowest temperature above which a liquid will catch fire measured under carfully controlled conditions Phrase چمک نقطہ ، نقطہ بھڑک ، نقطہ لمعان ، کم از کم درجہ حرارت جس پر وقتی چمک پیدا کرنے کے لیے کوئی چیز کافی آتش گیر بخارات دیتی ہے یہ اس وقت ہقتا ہے جب ننھے سے شعلے کا اطلاق کیا جاتا ہے ۔
Flash spectrum Noun شمسی سپیکٹرم جو سُورج میں مُکمل گہن لگنے سے ایک لمحہ قبل دیکھا جاتا ہے ۔
Flash test Noun مٹی کےتیل وغیرہ کے نقطہء اشتعال کا تعین کرنے والی آزمائش یا ٹیسٹ ۔
Flash tube
Flash wheel Noun منحنی آب گذار یا نالے میں گھومتا ہوا ایک قسم کا پہیا جس کے محیط میں پانی کے دھکیلنے والے تختے لگے ہوتے ہیں اور جس کے ذریعہ پانی کی پست سطح کو بلند کیا جاتا ہے ۔
Flashback Noun کِسی سابقہ منظر کی طرف لوٹنے کا عمل ۔ بازگشت ۔
Flashed Verb بھڑکا ۔
Flasher Noun ننگ دھڑنگ ۔ بے شرم مرد ۔ روشنی جھپکانے کا خود کار آلہ ۔
Flashily Adverb ظاہر نمود نمائش کے طریقے سے دکھاوے کے انداز میں ۔ خیرہ کن طور پر ۔ چمک دمک کے ساتھ ۔
Flashing Noun چَمَک ۔ لَمعَہ ۔ چَمَک کاری ۔ فلَش ڈالنے والے کا عمَل ۔
Flashing point Noun وہ درجہ ء حرارت جس پر کسی روگن یا ہائیڈرو کاربن سے نکلی ہوئی گیس یا بخار جل اٹھتی ہے ۔
Flashlight Noun رات یا دُھند لکے میں تصویر کشی کے لیے کی جانے والی بہت تیز روشنی ۔
Flashover Noun کِسی مائع یا ٹھوس حاجز کی سطح میں سے یا اس کے گِرد مُضر برقی اخراج ۔