English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flashpoint Noun وہ درجہ حرارت جِس پر تیل وغیرہ سے اُٹھنے والی لِپٹ ہوا میں بھڑک اُٹھے گی ۔
Flashy Adjective بھَڑَکدار ۔ چَمکِيلا ۔ تابدار ۔ پُر نَمُود ۔ ظاہری نُمائش والا ۔
Flask Noun فلاسک ۔ چھاگل ۔ تَنگ گردَن صُراحی ۔ شِيشے کی بوتَل ۔ شَراب کی بوتَل ۔
Flask leather Noun بارود کی ڈبیا کو باندھنے والا فیتہ ۔ بارود کی ڈبیا کا بندھن ۔
Flask shell Noun ایک قسم کا گھونگا جس کی شکل فلاسک جیسی ہوتی ہے ۔
Flask vacuum Noun خلا بوتل
Flasket Noun چھاگلی ۔ چھوٹا گلاس ۔ چھوٹی بوتَل ۔ صُراحی ۔
Flasque Noun نقابت کا ایک نشان ۔
Flat Adjective اُفقی ۔ چَپٹا ۔ مُسَطّح ۔ ہَموار ۔ سَپاٹ ۔ سطَح زَمِين کے بَرابَر ۔
Flat arch Noun ایک قسم کی محراب جس میں دیئے ہوئے پچر کی قسم کی شکل کے کنارے اس طرح کئے ہو۴ے ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے کو سہارا دیں لیکن ان کے سرے اوپر اور نیچے تقریباً ایک سیدھے خط میں ہو ۔
Flat base Noun چپٹا پیندا ۔
Flat bean Noun سیتم ، سینم
Flat bear Noun شراب جس کا ابال ختم ہوگیا ہو ۔ باسی شراب ۔
Flat bedded Adjective فطری طور پر ہموار یا مسطح شگاف والا ۔
Flat bill Noun ایک قسم کی چوڑی یا چپتی چونچ والی چڑیا ۔
Flat blasphemcy Noun کفر مطلق ۔
Flat boat flat bottom
Flat bone Noun چپٹی ہڈی
Flat bottom Noun چپٹی پیندے والی کشتی ۔ چپٹے پیندے والا ۔
Flat bottomed Adjective چپتی پیندے والی کشتی ۔
Flat brick Noun پٹ اینٹ ۔
Flat broke Adjective قلاش ۔
Flat cancellation Noun یکساں منسوخی ۔ یکساں تنسیخ ۔
Flat candlesick Noun ایک شمع دان جس کی نشت چوڑی ہو اور شاخ چھوٹی ہو تاکہ آسانی کے ساتھ ساتھ میں لے کر چل سکے ۔
Flat cap Noun لکھنے والے کاغذ کی ایک تختی ۔ تحریری کاغذ ۔
Flat car Noun ريل پَٹڑی پَر چَلنے والی اَمريکی مال گاڑی ۔
Flat chest Noun چپٹا سینا ۔ ایسا سینہ جو سامنے سے گول نہ ہو ۔
Flat chisel Noun چکنا کرنے والی ایک چپٹی چھینی یا بسولی ۔
Flat cost Noun بنیادی لاگت ۔
Flat denial Noun غیر مشروط اور صاف انکار ۔ دو ٹوک انکار ۔