English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flat rod | Noun | دوری پر رکھے ہوئے پمپ یا مشین تک افقی طور پر انجن سے قوت یا حرکت منتقل کرنے کے لئے استعمال ہونے والوں چھڑوں کے سلسلوں میں سے ایک ۔ |
| Flat rope | Noun | چپتا رسہ ۔ کئی رسوں کو یکجا سی کر بنا یا ہوا ایک چوڑا پٹا ۔ |
| Flat sheets | Noun | باریک پر تیں ۔ مسطح دھاریاں ۔ خالی درزیں یا معدنیات کے تہ نشیں مادے جو عموماً اپنے قریب والی پر توں سے مختلف ہوتی ہیں ۔ |
| Flat silver | Noun | نُقرئی ظَرُوف ۔ چاندی کے بَرتَن ۔ پَتِيلے نُما بَرتَن ۔ |
| Flat spin | Noun | کِسی طیّارے کا قابُو سے باہِر ہو کر چکر کھاتے ہوۓ زمین کی طرف آنا ۔ |
| Flat spot | Noun | کار چلاتے وقت وہ مرحلہ جب اِنجن میں پٹرول کے بُخارات کی اِتنی زیادہ مقدار داخِل ہو جاۓ کہ ہوا اور پٹرول کا تناسُب بِگڑ جاۓ ۔ |
| Flat structure | Noun | چپٹا ڈھانچا ۔ |
| Flat surface | Noun | چپتی سطح ۔ |
| Flat tail | Noun | ایک قسم کی آسٹر یلیائی سمندری مچھلی جسے بعض علاقوں میں بڑے چاﺅ سے کھایا جاتا ہے ۔ |
| Flat tint | Noun | یکسا ں رنگوں میں سے کوئی ایک ۔ یک میل رنگ ۔ |
| Flat tone | Noun | کومل سر ۔ |
| Flat tool | Noun | مری ہوئی رو کھانی جو دونوں کناروں اور مربع نما سرے کو کاٹتی ہے ۔ |
| Flat top | Noun | اَمريکی بَحرِيَہ ۔ طَيّارَہ بَردار جَہاز ۔ جَہاز ۔ |
| Flat top | Noun | اَمريکی بَحرِيَہ ۔ طَيّارَہ بَردار جَہاز ۔ جَہاز ۔ |
| Flat tuning | Noun | غیر واضح ہمسروی ۔ |
| Flat warck | Noun | چوڑے پتوں یا ورق نما اعضاء والی بحری گھاسوں کی مختلف قسموں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Flat ware | Noun | سِلوَری ظَرُوف ۔ چاندی چَڑے کھانے کے بَرتَن ۔ پَتِيلے نُما بَرتَن ۔ |
| Flat ware house | Noun | یک منزل عمارت یا کمرہ جو بورا بند غلہ رکھنے کےکام آتا ہے ۔ |
| Flat way | Adverb | وہ حالت جب کسی چیز کی چپٹی یا ہموار سطح اوپر ہو ۔ |
| Flat weed | Noun | شمالی امریکا میں ہونے والی ایک یوروپی گھاس جس کے سروں پر پیلے پھول ہوتے ہیں اور جس کی پتیاں بلی کے کان سے مشابہ ہوتی ہیں ۔ |
| Flat wise flat ways | — | — |
| Flat work | Noun | کوئی چادَر يا ميز پوش جِس کی سَلوَٹيں مَشِينی اِستَری سے دُور کی جائيں ۔ |
| Flat work ironer | Noun | کل دار استری جس میں گرم استوانوں کے درمیان سے کپڑوں کو گذار کر استری کی جاتی ہے ۔ |
| Flat worm | Noun | کينچوا ۔ چَپٹا کِيڑا ۔ چَپٹا دُودا ۔ |
| Flatbed plotter | Noun | فلیٹ بیڈ پلاٹر ۔ ایک پلاٹر جس میں چپٹے پلیٹ فارم پر پیپر رکھے جاتے ہیں ۔ |
| Flatbed scanner | Noun | فلیٹ بیڈ سکینر ۔ ایک چپٹی شفاف سطع والا سکینر جس پر اس امی۹ج کو رکھا جاتا ہے ۔ |
| Flatcar | Noun | کھُلی ریل گاڑی ۔ ریل گاڑی ۔ ٹرین ۔ |
| Flate articulator | Noun | مسطح تلفظ کار ۔ |
| Flated | Adjective | مسمتے کی آواز کا ۔ مصمتہ ۔ اوتار صوت میں ارتعاش پیدا کئے بغیر سانس کے ذریعہ پیدا شدہ ۔ |
| Flateen | Verb | سپاٹ بَنانا ۔ چَپٹا کَرنا ۔ ہَموار بَنانا ۔ اوندھا کرنا ۔ چَپٹا ہونا ۔ |