flat fish – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلیٹ فش ۔ چپٹی مچھلی ۔ بڑی ارتقا یافتہ ہڈی والی مچھلیاں ۔ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ ان میں فلونڈر ۔ ہالی بٹس پلیٹس ۔ ٹربوٹ اور سول شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چَپٹی مَچھَلی ۔ ہَلی بَٹ مَچھَلی ۔ فَلاونڈَر مَچھَلی ۔ سَول مَچھَلی ۔ پَہلُو کے بَل تَيرنے والی کوئی بھی مَچھَلی ۔

🔹 Roman Urdu