English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flapping Noun پھڑ پھڑاہٹ
Flappy Adjective پھڑ پھڑاتا ۔ جھولتا ۔ لٹکتا ۔
Flare چمکنا ۔
Flare back Noun تعامَلی شعلَہ ۔ بَڑی توپ کا فائر کرنے کے بَعد دھَک سے نِکلنے والا شعلَہ ۔
Flare path Noun ہوائی جہاز کے اُترنے کا راستہ جو خصوصی روشنیوں سے روشن ہوتا ہے ۔
Flare solara sudden burst of energy from the suns corona
Flare stack شعلہ کش ۔ چمنی کا بالائی حصہ جہاں غیر مطلوب گیسیں جلائی جاتی ہیں ۔
Flare up Noun غل غپاڑہ ۔ ادھم ۔ دھما چوکری ۔ شدید اضطراب ۔
Flare up Noun غل غپاڑہ ۔ ادھم ۔ دھما چوکری ۔ شدید اضطراب ۔
Flarial abscess Noun چمکیلا پھوڑا
Flarial funiculoepididymitis Noun فلیریائی سوزش حبل منوی
Flarimeter Noun تنگی تنفس پیما
Flaring Adjective شعلَہ زَن ۔ چُندھيا دينے کی حَد تَک روشَن ۔ جاذِبِ نَظَر ۔ بھَڑکِيلا ۔ لَمعی ۔
Flaring pipe Noun قیفی نل ۔
Flaringly Adverb چَکا چَوند کرتے ہُوے ۔
Flase albuminuria Noun پیشاب میں کاذب البیومن
Flase aneurysmal Noun غیر حقیقی پھیلاﺅ
Flase spermatorrhoea Noun سیلان مذی
Flaseswearer دورغ حلفی کرنے والا ۔ جھوٹی قسم کھانے والا ۔
Flash Noun فلیش ۔ ایک ویکٹر گرافکس فارمیٹ جسے میکرومیڈیا نے ڈیزائنرز کے لیے ملٹی میڈیا یا ویب پیج میں اینی میشن اور اصافے کے لیے بنایا ۔
Flash back Noun فَليش بَيک ۔ ماضی نُمائی ۔ سابقَہ اِقدامات کو زَمانَہ حال ميں ڈھالنا ۔
Flash back defiance Verb انکھو سے اپنی بے خوفی ظاہر کرنا ۔ لڑائی پر آمادگی ظا ہر کرنا ۔
Flash board Noun پَن آڑ ۔ روک تَختَہ ۔ تَختَہ ۔
Flash boiler Noun بہت گرم نالی کا لچھا جِس میں پمپ کے ذریعے پانی کی بہت قلیل مقدار پہنچائی جاتی ہے ۔
Flash bulb Noun لَمعی بَلب ۔ فَليش بَلب ۔ فَليش لَيمپ ۔
Flash card Noun فَليش کارڈ ۔ لَمعی کارڈ ۔ حِساب ۔ جوڑ ۔ لِکھائی کرنے والا کارڈ ۔
Flash colours Noun بھڑ کیلے رنگ ۔
Flash distillation تیز تر تقطیر ۔ محلل کو تیزی سے دور کرنے کا ایک طریقہ ۔ اسے سمندری پانی کی تقطیر کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔
Flash flood Noun تَباہ کار سَيل ۔ تَباہ کُن سَيلاب ۔ فَوری سَيلاب ۔
Flash flue Noun ریک نلی ۔ ۔ باہر سے گرم کئے جانے والے بوائلر کے نیچے لگی ہوئی نلی ۔