English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flames were rising high | Phrase | شعلے آسمان سے باتیں کر رہے تھے |
| Flamethrower | Noun | شعلَہ اَنداز ۔ شعلَہ اَفگَن ۔ ايک ہَتھيار ۔ |
| Flaming | Adjective | شعلَہ خيز ۔ بھَڑکتا ہُوا ۔ گرَم جوش ۔ |
| Flaming disharge | Noun | شعلہ دار اخراج ۔ |
| Flamingly | Adverb | چمکدار طریقے سے ۔ انتہائی چمکتے ہوۓ ۔ روشن ۔ |
| Flamingo | Noun | لال لَم ٹِنگو ۔ لَمبی گردَن ۔ لَمبی ٹانگيں ۔ ڈھينگ نُما ۔ |
| Flamingo flower | Noun | شوخ قر مزی رنگ کے پھولوں والا پودا ۔ |
| Flammability | Noun | اِحتَراقی صَلاحِيّت ۔ آتَش پَذِيری ۔ آگ پَکڑنے کی صِفت ۔ |
| Flammable | Adjective | آتَش پَذِير ۔ باآسانی جَلنے والا ۔ بھَڑَک اُٹھنے والا ۔ |
| Flammenwerfer | Noun | آتش بار توپ ۔ آتش پاش ۔ |
| Flamy | Adjective | بھڑکیلا ۔ آتشناک ۔ بھڑکنے والا ۔ |
| Flan | Noun | ذائقہ دار ماوا چڑھی ہوئی پیسٹری ایک قِسم کا اسپنج کیک جِس پر مِٹھاس لِپٹی ہو ۔ |
| Flanch | Verb, Interjection | اُوپر کی طرف تنگ ہوتی ہوئی سلامی دار بنانا ۔ |
| Flanched | Adjective | مرکز کی طرف محدب خط والا دو طرفی نشان بنائی ہوئی ۔ |
| Flanconade | Noun | بغلی شمشیر زنی بغل میں خنجر بھونکنا ۔ |
| Flandam | Noun | سترھویں صدی میں رائج ایک زنانہ دامن دار ٹوپی جس کے دونوں دامن ٹکے ہوئے ہوتے تھے ۔ |
| Flanerie | Noun | سستی ۔ اینڈنا ۔ الکساہٹ ۔ |
| Flaneur | Noun | سُست ۔ کاہِل الوجود فرد ۔ نِکمّا ۔ |
| Flange | Noun | کور ۔ کوئی باہِر کو نِکلی ہُوئی کِگر ۔ ہَنسلی ۔ اُ ٹھان ۔ شَہتِير ۔ |
| Flange joint | Noun | پائپ وغیرہ کا جوڑ جو دو ریموں یا کگروں کو نٹ بولٹ سے کس کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| Flange pipe | Noun | دو نلکیوں کے ملے ہوئے سرے جنھیں کسنے کے لئے ان میں کگر لگے ہوں ۔ |
| Flange rail | Noun | ریل کی پٹری جس کے ایک طرف کگر ہوتا ہے تاکہ چکے پٹری سے نہ اتریں ۔ |
| Flanged | Adjective | کگر لگا ہوا ۔ کگر دار ۔ |
| Flanger | Noun | کِگردار ۔ کور دار ۔ |
| Flank | Noun | کوکھ ۔ پَہلُو ۔ کُولھوں اور پَسلِيوں کا دَرمِيانی گوشت والا حِصّہ ۔ |
| Flank attack | Noun | بغلی حملہ ۔ پہلو یا پیچھے کی طرف سے حملہ ۔ |
| Flank bone | Noun | کو لہے کی ہڈی۔ |
| Flank company | Noun | جانبی دستہ ۔ پہلو والا دستہ ۔ |
| Flank defence | Noun | بغلی دفاع ۔ جانبی دفاع ۔ پہلو کا دفاع ۔ |
| Flank file | Noun | جانبی صف ۔ پہلو والی صف ۔ میمنہ یا میسرہ ۔ |