flash back – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فَليش بَيک ۔ ماضی نُمائی ۔ سابقَہ اِقدامات کو زَمانَہ حال ميں ڈھالنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلیش بیک ۔ برنر میں احتراق مکسچر کے شعلہ بننے کی رفتارکی نشاندہی ۔۔۔۔۔۔ایک مستقل شعلہ برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ احتراقی مکسچر کے شعلہ بننے کی رفتار کو توازن میں رکھا جائے اور برنر ٹیوب میں مکسچر کی ولا سٹی کو کنٹرول کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu