English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flank fire Noun بغلی گولہ باری ۔ پہلو کی طرف سے ہونے والی گولہ باری ۔
Flank guard
Flank march Noun جانبی کوچ ۔ پہلو کی سمت چلنا ۔
Flank movement Noun جانبی نقل و حرکت ۔ بغلی نقل وحرکت ۔
Flank wall Adverb بغلی دیوار ۔ جانبی دیوار ۔ پہلو والی دیوار ۔
Flank wise Adverb بغلی طور پر ۔ پہلو کی طرف سے ۔ بازو بہ بازو ۔ پہلو بہ پہلو ۔
Flanked Verb بازو پُر ہوا ۔
Flanker Noun کِسی ايک طرَف ہونے والا شَخص ۔ کِسی پَہلُو کھَڑی ہونے والی کوئی چِيز ۔
Flannel Noun فَلالَين ۔ فَلينَل ۔ گرَم اُونی کَپڑا ۔
Flannel cake Noun جالی دار توے پر پکایا ہوا پتلا کیک ۔
Flannelboard Noun کاغذ یا کپڑے کے ترشے ہوۓ ٹُکڑوں ، مہروں کھلونوں وغیرہ کے نیچے دی ہوئی فلالین کی تہ ۔
Flanneled Adjective فلا لینی لباس پہنے ہوئے ۔ فلالین میں لپٹا ہوا ۔
Flannelette Noun فَلالَين نُما ۔ ہَلکی سُوتی فَلالَين ۔ رُوئيں دار سُوتی کَپڑا ۔
Flannelled Adjective فلالین کی پتلون پہنے ہوۓ ۔ پتلون پہنے ہوۓ ۔
Flannelly Adjective فلا لین کا بنا ہوا ۔ فلالین سے مشابہ ۔
Flanning Noun آتش گاہ یا کھڑکی کے بازو کا موکھا یا بیرونی حصے کی ڈھلوان ۔
Flap لٹکتا ہوا پھڑپھڑاہٹ ۔
Flap amputation Noun بند کٹاﺅ
Flap doodle Noun بَکواس ۔ واہيات ۔ خَرافات ۔ زٹَل ۔ لُغَو گوئی ۔ طُولِ کلام ۔
Flap door Noun نقابی دروازہ ۔
Flap extraction Noun موتیا کوجھالر بنا خارج کرنا
Flap jack Noun آردی کيک ۔ آٹے کا بَنا ہُوا کيک ۔ تَوے پَر بَنايا گيا کيک ۔
Flap mouth Noun چوڑے اور لٹکتے ہويے ہونٹو ں والا منہ ۔ دراز لب ۔
Flap sight Noun رائفل کا ایک پرزہ جو قلابے پر اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ۔
Flapdoodle Noun فضول بکواس ۔ وہ گوئی ۔ فالتو بات ۔ جِس کا کوئی مقصد نہ ہو ۔
Flapjack Noun جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہوا کیک ۔ مزیدار کیک ۔ میٹھا کیک ۔
Flapless amputation Noun جوڑ سے کاٹنا
Flapped Verb پھڑپھڑایا ۔
Flapper Noun مَگس کُش ۔ مَکھی مار ۔ جَنگلی بَط ۔ تِيتَر ۔ نو پَرواز جَنگلی پَرِندہ ۔
Flapper skate Noun ایک قسم کی مچھلی ۔