English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flak suit Noun شر نیل گولیوں سے بچنے کے لئے ایک قسم کی زرہ ۔
Flake Noun پُھٹکی ۔ کھپرا ۔ کوئی باہَم جُڑا ہُوا ٹُکڑا ۔
Flake knite Noun زمانہء ماقبل تا ریخ میں چھری کے طور پر استعمال ہونے والا سخت پتھر کا ایک ٹکرا ۔
Flake scar Noun پرت کا نشان ۔ ( تاریخ)
Flake stand Noun قرن بیق کی نلکی کو ٹھنڈار کھنے والا لگن یا حوض ۔
Flake whitelead white
Flaked Verb, Adjective بکھرا ۔ تقسیم ہوا ۔ پارہ پارہ ہوا ۔
Flaker Noun توپ یا بندوق کے لئے چقماق سے آگ پیدا کرنے والا ۔
Flakily Adverb دانہ دار کر کے ۔ قاشیں بنا کر ۔ خطوط کھینچ کر ۔
Flakiness Noun ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی صفت یا کیفیت ۔ ورق ورق ۔ ٹکڑا ٹکرا ۔
Flaking Noun نہ داری ۔ پرت داری ۔ ورق ورق ہونا ۔ مخطط یا دھاری دار ہونا ۔
Flaky Adjective تَہ دار يا پَرت پَرت ۔ پَرتوں کی صُورَت ميں پَڑا ہُوا ۔ چھِلکے جَيسا ۔
Flaky fir Noun چین کا ایک سدا بہار درخت ۔
Flam Noun ڈھول کی گَت ۔
Flam beau Noun مشعل ۔ جلتی ہوئی مشعل ۔
Flam borougy Noun ایک قسم کا قدیم اانگریزی رقص شمشیر ۔
Flamazine Noun سلورسلفاڈا یازبن کا تجارتی نام ۔
Flambe Adjective شعلَہ زَدہ ۔ خُوردنی چِيز ۔ شَراب ۔
Flambeau Noun ٹارچ ۔ جَلتی ہُوئی ٹارچ ۔ مَشعلِ فِروزاں ۔ روشَن قَندِيل ۔ جَلتی ہُوئی موم بَتّی ۔
Flamboyant Phrase زرق برق ۔
Flamboyant tree Noun گل مہر ، گولڈ مہر ، گل پری
Flame شعلہ ۔
Flame arc Noun شعلہ قوس ۔
Flame bearer Noun ایک قسم کی چڑیا جس کے پروں سے اڑتے وقت گنگناہٹ سی آواز ہوتی ہے ۔
Flame bed Noun آتشیں اینٹ سے بنے ہوئے فرش والا آتش دان شعلہ فرش ۔
Flame bridge Noun بحٹی کے فرش پر بنائی ہوئی دیوار جس کی وجہ سے شعلے بوائلر کے پیندے سے ٹکراتے ہیں ۔ شعلہ پل ۔
Flame cell Noun شعلہ خلیہ ۔ اخراجی خلیہ ۔
Flame chamber Noun شعلہ پل کے معاً پیچھے والی جگہ جس میں پل کے اوپر سے گذرنے والی آتش گیر ۔ گیسوں کی اشتعال پذیری مکمل ہوتی ہے ۔
Flame colour Noun شعلہ رنگ ۔ شعلے کا رنگ ۔ شوخ سرخی مائل زرد یا نارنجی رنگ ۔
Flame colouration شعلوں کی رنگینی ۔ کچھ عناصر جلنے پر مختلف رنگوں کے شعلے پیدا کرتے ہیں چنانچہ شعلوں کے رنگ سے بھی عناصر کا تعین کیا جاتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم ۔۔۔۔۔۔۔ زدر رنگ ، لیتھیئم ، سرخ رنگ ، پوٹا شیم ، بنفشی اور بیرئیم ، سبز رنگ کا شعلہ پیدا کرتے ہیں ۔