English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flaggingflags | — | — |
| Flaggingly | Adverb | پژ مردہ کن طور پر ۔ ۔ تھکا دینے والے انداز میں ۔ |
| Flaggitate | Verb | سنجیدگی سے التماس کرنا ۔ پر اشتیاق طور پر التجا کرنا ۔ |
| Flaggy | Adjective | بُگلی ۔ وہ جَگہ جَہاں يہ پَودا کثرَت سے اُگتا ہے ۔ |
| Flagitation | Noun | منت سماجت ۔ بے حد اصرار ۔ پیچھے پڑ جانا ۔ |
| Flagitious | گنہگار مردود ۔ | |
| Flagitious crime of offence | جرم سنگین ۔ گناہ کبیرہ ۔ | |
| Flagitiously | Adverb | شرارت سے ۔ بدکاری سے ۔ فاسقانہ طور پر ۔ |
| Flagitiousness | Noun | بدکاری کرنا ۔ مردود ہونا ۔ رسوائی ۔ |
| Flagman | Noun | جھنڈی دِکھانے والا ۔ خصوصاً دوڑ کے مُقابلوں وغیرہ میں ۔ جھنڈے والا ۔ نِشان بردار ۔ |
| Flagon | Noun | فَلاسک ۔ صُراحی ۔ بَڑی بوتَل ۔ |
| Flagpoleflagstaff | — | — |
| Flagrancy | سنگینی ۔ | |
| Flagrant | Noun | بَرمَلا ۔ کُھلا ہُوا ۔ آشکارا ۔ |
| Flagrant error | Noun | فاش غلطی ۔ خطائے کبیر ۔ |
| Flagrante delicto | Noun | رنگے ہاتھوں ۔ جرم کرتے ہوئے ۔ |
| Flagrantly | Adverb | کھلے بندوں ۔ علانیہ طور پر ۔ مبینہ طور پر ۔ |
| Flags are not being flown on the buildings | — | — |
| Flags of convenience | جہاز کے جھنڈے جو اس بات کی علامت ہوتے ہیں کے یہ جہاز ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر گزر سکتا ہے ۔ | |
| Flagship | Noun | وہ جہاز جِس میں ایڈمرل موجود ہو ۔ اپنی قِسم کی اعلیٰ یا اہم ترین شے ۔ آگے آگے چلنے والا ۔ |
| Flagstaff | Noun | پرچم کا ڈنڈا ۔ بانس ۔ دستہ ۔ چوب پرچم ۔ |
| Flagstone | Noun | سل ۔ چوکا ۔ فرشی پتھر ۔ ایسے پتھروں سے بنا ہوا فرش ۔ |
| Flagyl | Name | میٹرونیڈازول کا تجارتی نام ۔ |
| Flahat | Name | فلاخت ۔ کاشتکاری ۔ |
| Flail | Noun | خَرمَن کوب ۔ دَستی موگرا ۔ اَناج کُوٹنے کا آلَہ ۔ |
| Flail chest | Adjective | سینے کے بنجر کا ہڈی کے ٹوٹنے کی وجہ سے غیرمستحکم ہوتا ۔ |
| Flail joint | Noun | ڈھیلا جوڑ ۔ مفصل نرم ۔ |
| Flail stone | Noun | ایک سوراخ دار لمبا پتھر جسے بالیوں سے اناج نکالنے یاسن کوٹنے کے آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
| Flailed | Verb | بغیر کنٹرول کے گھوما بے قابو ہوا ۔ |
| Flair | Noun | اِستِعداد ۔ قُدَرتی مَہارَت ۔ فِطری صَلاحِيَت ۔ خُدا داد مَلکَہ ۔ طَبعی رَکھ رَکھاو ۔ |