flame colouration – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شعلوں کی رنگینی ۔ کچھ عناصر جلنے پر مختلف رنگوں کے شعلے پیدا کرتے ہیں چنانچہ شعلوں کے رنگ سے بھی عناصر کا تعین کیا جاتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم ۔۔۔۔۔۔۔ زدر رنگ ، لیتھیئم ، سرخ رنگ ، پوٹا شیم ، بنفشی اور بیرئیم ، سبز رنگ کا شعلہ پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu