English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flag waver Noun شورش کرنے والا ۔ علم بردار بغاوت ۔ شورشی ۔ فسادی ۔ جھنڈا ہلانے والا ۔
Flag waving Noun والِہانَہ جَذباتی اعلان ۔ جھَڈِياں لَہرا کر ۔ جَذباتی وابَستَگی کا اِظہار ۔
Flag worm Noun رس پودوں کی جڑوں میں پایا جانے والا ایک کیڑ ا جسے بنسی باز استعمال کرتے ہیں ۔
Flag1 phys a single line in an electronic circuit which can be either on high on off low
Flage green ہری جھنڈی ۔ نشان روانگی ۔
Flage red سرخ جھنڈی ۔ نشانہ خطرہ ۔
Flage white سفید جھنڈا ۔ نشان صلح ۔
Flagel Noun چابک ۔ جِس میں لمبے اور مُتحرک ریشے یا ڈوریاں ہوں ۔
Flagellant Noun, Adjective کوڑے مار ۔ مَذہَبی ضابطے کے تِحَت ۔ کوڑے کھانے والا ۔
Flagellantism Noun خود کوبی ۔ خود سزائی ۔ مذہبی حکم کے تحت درہ لگانے یا اپنی سرزنش خود کرنے کا عقیدہ ۔
Flagellar Adjective سوطیہ ۔ کونپل نُما ۔ ڈنٹھل نُما ۔
Flagellata Adjective فلیگی لیٹا ۔ سوطیئے ۔ حیوانات اولیہ کا طبقہ ۔ انتہائی ابتدائی ۔ غیر خلوی خورد بینی حیوانات ۔ یہ پودوں اور حیوانات کی درمیانی کڑی ہیں ۔
Flagellata dysentery Noun سوطی پیچش
Flagellate Adjective فلیگ لیٹ ۔ سوطی ۔ جامک نما ۔ غیر خلوی اجسام جن میں ایک یا ایک سے زیادہ سوطے ہوتے ہیں ۔
Flagellated Verb اپنے آپ کو سزا دی ۔
Flagellateflagellated
Flagellation Noun جنسی لذت کی خاطر اپنے آپ کو یا دوسروں کو کوڑے مارنا ۔ ایسا اذیت پسندی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ۔
Flagellatory Adjective مذہبی تہذیب یا سرزنش سے متعلق ۔ کوڑے لگانے سے متعلق جس سے تکلیف پہنچے ۔
Flagelli form Adjective سوطَہ نُما ۔ کوڑے کے تَسمے کی طرَح لَمبا ۔ کَم چَوڑا اور لَچکِيلا ۔
Flagelliform Adjective سوطیہ نُما ۔ ڈنٹھل نُما ۔ کونپل نُما ۔
Flagelliopore Noun سوطی بزرہ ۔ سویطہ ۔
Flagellosis Noun سوطی مرض ۔ (طب)
Flagellula Noun سویطہ ۔ ( حیوانیات)
Flagellum Noun بعض بیکٹیریا اور پروٹوزو آمیں وہ بال کی طرح کا عضو جس کی مدد سے وہ حرکت کرتے ہیں ۔
Flagelluma Noun سویطہ
Flageolet Noun بانسُری ۔ نَفيری ۔ آلَہ موسِيقی ۔
Flageolet tones Noun تار والے سازون کے طبعی آہنگ ۔
Flagged Verb ضعف ہوا ۔
Flagginess Noun ماندگی ۔ افسردگی ۔ بد مزگی ۔ ناتوانی ۔
Flaggingflaggy