English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Flame coloured | Adjective | شعلہ رنگ ۔ شعلہ کے رنگ کا ۔ شوخ سرخی مائل زرد یا نارنجی رنگ کا ۔ |
| Flame cultivator | Noun | آتَش زَن ۔ شعلَہ کار ۔ آتَش کار ۔ |
| Flame emission spectroscopy | شعلوں کی اخراجی طیف بینی ۔ شعلے میں موجودایٹم کا سراغ لگانے کیلئے اخراجی طیف بینی سے مدد لی جاتی ہے ۔ | |
| Flame engine | Noun | گیس انجن کا پرانا نام ۔ |
| Flame flower | Noun | ایک قسم کا پھول ۔ |
| Flame furnace | Noun | وہ بھٹی جس میں دھات یا کچی دھات براہ راست شعلوں پر رکھی جاتی ہے لیکن ایندھن سے اس کا تعلق نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Flame kiln | Noun | گہرے سرخ یا قرمزی رنگ کے پھولوں والے پودوں کے ناموں میں آتا ہے ۔ |
| Flame of the forest | Noun | ڈھاک |
| Flame of woods | Noun | رنگن ، گوٹا کنڈھل |
| Flame out flameout | — | — |
| Flame photometry | شعلہ سے ضیا پیمائی ۔ کیفی تجزیہ میں استعمال ہونے والے فلیم ٹیسٹ کی فروغ شدہ صورت ۔ اخراجی شعلہ کی ضیا پیمائی کا استعمال ۔ ان مادوں کے ارتکاز کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے جو کسی شعلہ میں شامل کیے جاتے ہیں یا پائے جاتے ہیں ۔ | |
| Flame proof | Adjective | شعلَہ روک ۔ شعلَہ نا گُزار ۔ جِس پر شعلوں کا اثَر نَہ ہو ۔ |
| Flame proof | Adjective | شعلَہ روک ۔ شعلَہ نا گُزار ۔ جِس پر شعلوں کا اثَر نَہ ہو ۔ |
| Flame retardants | شعلہ روک مادے ۔ ایسے مادے جنہیں ریشوں میں شامل کردیا جائے تو ان کی جلنے اور شعلہ پکڑنے کی صلاحیت میں مزاحمت پیدا ہو جاتی ہے ۔ مثلاً بوریٹس ، فاسفیٹس اور برومائن وغیرہ ۔ | |
| Flame spreader | Noun | شعلے کو پھیلانے والا ۔ |
| Flame temperature | Noun | تپش شعلہ ۔ ( کیمیا ) |
| Flame test | Noun | شعلہ کی جانچ ۔ |
| Flame thrower | Noun | آتش پاش ۔ شعلہ انداز ۔ |
| Flame tree | Noun | مغربی آسٹریلیا کا ایک درخت ۔ پلاس کا درخت ۔ ڈھاپ ۔ |
| Flame tree | Noun | مغربی آسٹریلیا کا ایک درخت ۔ پلاس کا درخت ۔ ڈھاپ ۔ |
| Flame up | Verb | شرماجانا ۔ لو یا شعلہ کی طرح ہلنا یا کپکپانا ۔ |
| Flamed | Verb | شعلے نگلے ۔ |
| Flameless | Adjective | بُجھا ہوا ۔ بے جوت ۔ بُجھتا ہوا ۔ |
| Flamelet | Noun | ہلکا شعلہ ۔ خفیف شعلہ ۔ |
| Flamelike | Adjective | شُعلہ ساں ۔ شُعلے جیسا ۔ آگ کے شُعلے کی طرح ۔ |
| Flamen | Noun | کِسی خاص دیوتا کا پوجنے والا پروہت ۔ پُجاری ۔ پوجنے والا ۔ |
| Flamen dialis | Noun | جو پیٹر کا پجاری ۔ |
| Flamenco | Noun | فليمِنکو ۔ ہَسپانوی رَقص کا اَنداز ۔ ہَسپانوی سَنگِيت ۔ |
| Flamer | Noun | فلیمر ۔ ایک ایسا شخص جو ای میل کے ذریعے گالم گلوچ والے پیغامات نیوز گروپس اور آن لائن فورمز پر پوسٹ کرے اور آن لائن چیٹ پر بھیجے ۔ |
| Flames | Adverb | تیزی سے ۔ جلتا ہوا ۔ |