English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fishmonger | Noun | مچھلی بیچنے والا ۔ مچھلی فروخت کرنے والا ۔ مچھلی فروش ۔ |
| Fishnet | Noun | چھدرا جالی دار پارچہ ۔ ماہی جال کے موزے ۔ |
| Fishpot | Noun | جھینگے ، بام مچھلی وغیرہ پکڑنے کا کھپچیوں کا جال ۔ ٹاپا ۔ |
| Fishtail | Noun, Verb | مچھلی کی دُم کی شکل کا اوزار وغیرہ ۔ گاڑی کے پِچھلے حِصّے کو اِدھر اُدھر ہلانا جُلانا ۔ |
| Fishtailed blade | Noun | مچھلی کی دم کی شکل کا پھل ۔ |
| Fishwife | Noun | اجڈ ۔ کُلّے دراز عورت ۔ مچھلی بیچنے والی ۔ |
| Fishy | مشتبہ ، مشکوک ۔ | |
| Fishy eye | Noun | ایسی آنکھ یا نظر جس سے کسی جذبے کا اظہار نہ ہو ۔ |
| Fishy fin | Adjective | مبہم ناقابل انحصار قابل اعتراض ۔ |
| Fisk | Noun | سرکاری خزانہ ۔ سرکاری مال ۔ حکومتی خزانہ ۔ |
| Fiss | Noun | شق ہونا ۔ اِنشقاق پذیر ۔ شق ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Fissi rostres | Noun | پرندوں کی ایک قسم جس کی چونچ گہرے طور پر شق ہوتی ہے ۔ |
| Fissidactyl | Noun | پنجہء شگافیہ ۔ |
| Fissigemmation | Noun | انشقاق خلیہ اور کونپل پھوٹنے کے مابین کا طرز تولید ۔ |
| Fissile | Adjective | شَق پَذِير ۔ قابلِ تَقسِيم ۔ قابلِ اِنشقاق ۔ ٹُوٹ پُھوٹ جانے والی ۔ چِير پھاڑ کے قابِل ۔ |
| Fissilingual | Adjective | پھٹی ہوئی زبان والا ۔ جس کی زبان شق ہو ۔ رینگنے والی سائر یائی جانوروں کی ایک ضمنی نسل ۔ |
| Fissility | Noun | شق ہونے کی صلاحیت یا صفت ۔ ۔ انشقا قیت ۔ |
| Fission | Noun | بیکٹیریا اورپروٹوزو آمیں عمل پیدائش ، ایک سے دو اور دو سے پھر مزید تقسیم ہونا ۔ |
| Fission bomb | Noun | ايٹَم بَم ۔ اِنشقاقی بَم ۔ |
| Fission fungi | Noun | جراثیم ۔ |
| Fission product | Noun | ٹوٹ کا ماحصل ۔ ( کیمیا ) |
| Fission products | حاصلات فشن ۔ انہیں انشقاقی حاصلات بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بھاری نیو کلی کے انشقاقی سے پائیدار اور نا پائیدار دونوں قسم کے آئیسوٹوپس ہوتے ہیں ۔ عموماً زبردست تابکار ہوتے ہیں ۔ | |
| Fission yeast | Adjective | فشن بیسٹ ۔ انثقاقی خمیر ۔ خمیر خلیہ سیکرو مائسز انواع ایسو مائی سیٹز جو غیر جنسی طور پر تقسیم کے ذریعے نسل بڑھاتے ہیں ۔ مادر خلیہ لمبوترا ہو جاتا ہے ۔ |
| Fissionability | Noun | اِنشقاق پَذِيری ۔ |
| Fissionable | Adjective | اِنشقاق پَذِير ۔ |
| Fissional | Adjective | انشقاقی ۔ انقسامی ۔ شگافی ۔ شق ہونے یا ٹوٹنے سے متعلق ۔ |
| Fissipalmate | Adjective | جزوی طور پر جھلی دار پیروں والا جزوی طور پر جڑے ہوئے پیروں والا ۔ نیم کف نما ۔ |
| Fissiparity | Noun | انفجار ۔ انشقاق ۔ مُختلف شاخوں والا ۔ الگ حِصّوں والا ۔ |
| Fissiparourly | Adverb | اشقاقی طور پر ۔ بہ طریق انقسام شق ہو کر نئی چیزیں پیدا کرنے والے انداز میں ۔ |
| Fissiparous | Adjective | اِنشقاق پسَند ۔ شَقِ تَولِيدی ۔ اِنشقاق ۔ اَز خُود تَقسِيم ہو کر نسَل اَفزائی کرنے والا ۔ |