English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fist cods Noun مذبح خانہ کا وہ لڑکا جو جانوروں کی کھال اتارتا ہے ۔
Fist fight Noun مکوں کی لڑائی ۔ مکا بازی ۔
Fist hatchet Noun ماقبل تاریخ ایک قسم کی سنگی کلہاڑی جس کا ایک سرا نوکدار اور دوسرا سرا گول ہوتا تھا ۔
Fisted Adjective ہاتھوں والا ۔ مکوں والا ۔ گھونسوں والا ۔ پنجہ دار ۔ پنجوں کی گرفت میں ۔
Fistful Noun مٹھی بھر چیز ۔ بھر مٹھی ۔ یکمشت ۔
Fistiana Noun گھونسا بازی سے متعلق باتیں یا معاملات ۔
Fistic Adjective مُکّہ بازانَہ ۔ باکسِنگ ۔ مُکّوں کا کھيل ۔ مُکّوں سے مُتعَلِق ۔ مُکّہ بازی ۔
Fisticuff Noun مُکّہ بازی ۔ مُکے ماری ۔ مُکّوں کی لَڑائی ۔ گُھونسے بازی ۔ باکسِنگ
Fisticuffer Noun مُکّے باز ۔ گُھونسے باز ۔ مُکے مارنے والا ۔
Fisticuffs Noun مکہ بازی ۔ مکہ بازی کا مقابلہ ۔ گھونسے بازی ۔
Fistila Noun ناسُور ۔ دو جِسمانی کہفوں کے دَرمیان غَیر مَعمُولی رابطہ
Fistuca Noun تھم ٹھوک ۔
Fistula Noun فِسٹُولا ۔ ناسُور ۔ پھوڑا پھُوٹنا ۔ چوٹ ۔ زخَم ۔
Fistula biliary Noun صفرادی ناسور
Fistula blind Noun اندھا ناسور
Fistula in ano Noun ناسور مبرزی ۔ بھگندر ۔
Fistula lochrymalis Noun آنسو کی نالی کا ناسور ۔
Fistula penile Noun ناسور قضیب
Fistula pilomotor Noun دمچی کی ہڈی کا ناسور
Fistula rectovaginal Noun شرجی مہبلی ناسور
Fistula salivary Noun لعافی ناسور ، ریقی ناسور
Fistula suprapubic Noun پیڑو سے اوپر کا ناسور
Fistula umbilical Noun ناف کا ناسور ، ناسور سری
Fistula unoganised Noun ناسور مجری البول
Fistula urogenital Noun ناسور بولی تناسل
Fistula vesical Noun ناسور مثانہ
Fistular Adjective گھوڑے کے شانے کا ناسور ۔
Fistularioid Adjective ایک قسم کی نلی دار منہ والی سمندر مچھلی سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔
Fistularum sectio Noun مقعد کے ناسور کو کاٹنا
Fistulate Verb نالی دار ہونا ۔ نالی کی طرح کھوکھلا بن جانا ۔