English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fish sauce Noun مچھلیوں کے ساتھ کھائی جانے والی چٹنی ۔
Fish scale Noun فِلس ماہی ۔
Fish seed Noun تخم ماہی ۔
Fish skin Noun پوست ماہی ۔ مچھلی کا چمرہ ۔
Fish skin disease Noun ایک مرض جس میں جلد خشک اور سخت ہو جاتی ہے ۔
Fish skin grain Noun پکاتے ہوئے چمڑے کے دانے جو مچھلی کی کھال جیسے ہوتے ہیں ۔
Fish slice Noun مچھلی کاٹنے کی چُھری ۔ مچھلی پکانے کا کف گیر ۔
Fish slide Noun اتھلی ندیوں اور چھوٹے آبشاروں میں استعمال کیا جانے والا جال ۔ مچھلی کا جال ۔
Fish sound Noun مچھلی کا پھکنا ۔
Fish spoon Noun تخم ماہی ۔ مچھلی کا انڈہ ۔
Fish stick Noun قاش ماہی ۔ روٹی چُور لگا کر تَلی ہُوئی مَچھلی کی مُسطيل قاش ۔
Fish story Noun بے پَر کی ۔ ناقابلِ يَقين کہانی ۔ مَن گھڑَ ت کہانی ۔
Fish strainer Noun دھات کی بنی ہوئی دستے دار چھلنی جو ابالنے والے برتن سے مچھلی کو نکالنے کے لئے استعمال ہو ۔
Fish tackle Noun جر ثقیل ۔ رسا چرخی ۔ وہ سازوسان جو لنگر اندازی میں استعمال ہوتے ہیں نیز بنسی ۔
Fish tail Noun مچھلی کی دم خصوصاً توصیفی معنوں میں ماہی دم ۔
Fish tail burner Noun برنر جس سے ماہی دم شکل کا شعلہ نکلے ۔
Fish tail wind Noun وہ موسمی ہوا جو مختلف سمتوں میں چلتی ہو ۔ باد پریشان ۔
Fish terpedo Noun مچھلی کی آبدوز کشتی جس میں تیرنے والی خود کار مشین ہوتی ہے ۔ خود حرکی پنکھا ۔
Fish tongue Noun ایک مچھلی نما آلہ جسے دندان ساز عقل داڑھ کو نکالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
Fish trowel Noun مچھلی کاٹنے کی کرن نما چُھری ۔
Fish warden منتظم ماہی گیر ۔
Fish were in the tank Phrase مچھلیاں ٹینک میں تھیں
Fish wife
Fish wood Noun ایک قسم کی لکڑی جو مچھلیوں کو مد ہوش کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Fish work Noun مچھلیوں کی مصنوعی افزائش نسل میں استعمال ہونے والے آلات ۔ سازوسامان ۔
Fish worm Noun مچھلی کا چارہ کیچوا ۔
Fished Verb مچھلی پکڑی ۔
Fisher Noun ماہی گِير ۔ مَچھيرا ۔ مَچھلی کا شِکاری ۔
Fisher man Noun ماہی گِير ۔ شوقِيَہ مَچھلی پَکڑنے والا ۔ شِکاری ۔
Fisher man Noun ماہی گِير ۔ شوقِيَہ مَچھلی پَکڑنے والا ۔ شِکاری ۔