English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fisheries | ماہی گاہ ۔ ماہی پروری ۔ | |
| Fisheries department | Noun | محکمہ سمکیات ۔ محکمہ ءماہی گیر ۔ |
| Fisherman | Noun | ماہی گیر ۔ مچھیرا ۔ شوقیہ مچھلی کا شِکار کھیلنے والا ۔ ماہی گیری کی کشتی ۔ |
| Fishermans bend | — | — |
| Fishermans ring | — | — |
| Fishery | Noun | ماہی گاہ ۔ ماہی پَروَری ۔ ماہی گِير پيشَہ ۔ |
| Fishes follow the bait | Phrase | مچھلی دانے کے پیچھے بھاگتی ہے |
| Fishful | Adjective | مچھلیوں سے بھرا ہوا ۔ پر ماہی ۔ |
| Fishily | Adverb | مچھلیوں سے بھرا ہو کر ۔ مچھلی کی سی بو یا مزے والی شے کی طرح ۔ ماہی صفت طور پر ۔ بے حسی ۔ بے کیفی ۔ |
| Fishing | Noun | ماہی گِيری ۔ ماہی گِيری کا فَن ۔ مہارَت ۔ |
| Fishing bank | Object | سمندر کی وہ سطح مر تفع جہاں سمندر نسبتاً کم گہرا ہوتا ہے ۔ وہاں مچھلیاں جھنڈ کی صورت میں مسلسل جمع ہوتی رہتی ہیں ۔ |
| Fishing cat | Noun | جنوب مشرقی ایشیائی دلدلی زمینوں میں گھر بنا کر رہنے والی چتکبری جنگلی بلی جو خاص طور پر مچھلیاں ۔ گھو نگے وغیرہ کھاتی ہے ۔ |
| Fishing duck | Noun | غوطہ مارنے اور مچھلی کھانے والی بط ۔ |
| Fishing float | Noun | بڑے جال کے ذریعہ ماہی گیر ی میں استعمال ہونے والی چپٹے پیندے کی ایک کشتی جس کے سہارے دریا کی گہرائی میں اویزے لگا دیتے جاتے ہیں تاکہ جال پانی میں سیدھا کھڑا رہے ۔ |
| Fishing frog | Noun | ایک قسم کی انگریزی مچھلی جو چھوٹی مچھلی کا شکار کرتی ہے اس کے سر اور منہ پر ریشے سے ہوتے ہیں اور انہیں دیکھ کر چھوٹی مچھلیاں اسکی طرف آتی ہیں ۔ شکاری مچھلی ۔ |
| Fishing is a hobby | Phrase | ماہی گیری ایک مشغلہ ہے |
| Fishing is a nice hobby | Phrase | ماہی گیری ایک اچھا مشغلہ ہے |
| Fishing line | — | — |
| Fishing out | Noun | شکار کر کے تا لاب مچھلیوں سے خالی کر دینا ۔ |
| Fishing pole | Noun | ایک لمبی پتلی مخروطی چھڑ جس سے مچھلی کے کانٹے کی ڈور بندھی ہوتی ہے ۔ مچھلی پھنسانے کی چھڑ بنسی ۔ |
| Fishing rights | Noun | حقوق ماہی گیری ۔ |
| Fishing room | Noun | کنار دریا یا ساحل سمندر کا وہ حصہ جسے مچھلیاں سکھانے یا رکھنے کے لئے علاحدہ کر لیا گیا ہو ۔ |
| Fishing swimming or football clobber etc | Noun, Adjective | کسی خاص سرگرمی کے لئے ضرورت کا سامان اور کپڑے وغیرہ ۔ |
| Fishing tackle | مچھلی کے شکار کا سامان ۔ | |
| Fishing the anchor | Noun | نوک لنگر کو جہاز کے بالائی کنارے تک لانا ۔ |
| Fishing tube | Noun | ایک کھلے سرے والی شیشے کی نلی جو سیال چیزوں میں کسی خرد بینی شے کو چھاٹنے یا منتخب کرنے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Fishing worm | Noun | ایک زمینی کیڑا جو چارے کے طور پر استعمال ہو ۔ |
| Fishity | Verb | مچھلی میں تبدیل کرنا ۔ |
| Fishlet | Noun | چھوٹی مچھلی ۔ |
| Fishlike | Adjective | ماہی نُما ۔ مچھلی نُما ۔ مچھلی کی سی ۔ |