fission – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریا اورپروٹوزو آمیں عمل پیدائش ، ایک سے دو اور دو سے پھر مزید تقسیم ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فشن ۔ انثقاق ۔ پارگی ۔ کسی جسم کے دو حصوں میں تقسیم ہونے پر وجود میں آنے والی تولید ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چِيرنے کا عمَل ۔ پھاڑنے کا عمَل ۔ ٹُکڑے کرنے کا عمَل ۔ عملِ تَولِيد ميں خُليوں کی تَقسِيم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انشقاق ۔ پَروٹوزوا اور جَراثیم میں پایا جانے والا تولید کا طَریقہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریا اور پروٹوزا میں عمل پیدائش ایک سے دو اور دو سے پھر مزید تقسیم کا بڑھنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فشن ۔ ایک طریقہ یا عمل جس میں بڑے نیو کلی کو توڑ کر چھوٹے نیو کلیئس میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ فشن یا انشقاقی تعامل کے ساتھ عموماً بڑی مقدار میں توانائی خارج ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu