English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fissiparousness Noun, Adjective تقسیم در تقسیم ۔ بار بار تقسیم ہونے والا ۔ زیادہ مرحلوں میں تقسیم ہونے والا ۔
Fissipation Noun اشقاقی عمل تولید ۔ شق ہو کر پیدا کرنے کا عمل ۔
Fissiped Noun شگافتہ پا ۔ جِس کے پیر کی اُنگلیاں الگ الگ ہوں ۔
Fissipedals Adjective جِس کے پاوٴں کی اُنگلیاں کھلی کھلی ہوں
Fissipedfissipedal fissipedial
Fissipedia Adjective فسی پیڈیا ۔ شگافتہ پا ۔ گوشت خور ممالیہ کا سب آرڈر جس میں خشکی پر پائے جانے والے چوپائے شامل ہیں ۔ ریچھ ۔ بلی ۔ کتا ۔ لومڑی ۔ شیر ۔ چیتا ۔ بھیڑیا وغیرہ ۔
Fissirostral Adjective دور تک پھٹی ہوئی چونچ یا تھوتھنی والا ۔ گھرے طور پر شق چونچ یا تھو تھنی والا ۔
Fissive Adjective شگافی ۔ انقسامی ۔ انشقاق سے متعلق ۔
Fissle Verb سر سراہٹ کی آواز پیدا کرنا ۔ سر سرانا ۔ پھڑ پھڑانا ۔
Fisson Noun انشقاق خُلیہ ۔ تولید کی غرض سے ایک خُلیہ ۔
Fissparous Noun بذریعہ انشقاق نسل بڑھنا
Fissula Noun جنین کی نمو کے دوران انشقاق ہونا
Fissural Adjective درز سے متعلق ۔ شگاف سے متعلق ۔ درز کا ۔ مائل بہ انشقاق ۔
Fissural angioma Noun شقی وعائی رسولی
Fissuration Noun دراز یا شگاف پڑنے کا عمل ۔ شق ہونے کا عمل ۔ انشقاق ۔
Fissure Noun درز یا شگاف ۔
Fissure cleft Noun درز ، شگاف
Fissure fracture Noun کسر انشقاقی
Fissure needle Noun دہان زخم کو ملا کر پکڑنے کے لئے ایک چکر یا خمیدہ سوئی ۔ سوزن زخم ۔
Fissure of rectum Noun شقاق المعقد ۔
Fissure of rolando Noun دماغ کا مرکزی جوف جو سامنے والے حصے کو اطراف کے حسوں سے الگ کرتا ہے ۔
Fissure of sylvius Noun ہر ایک دماغی نصف کرہ کے بغلی پہلو کی گہری درز جو صدفی حصے کو طرفی اور سامنے والے حسے سے جدا کرتا ہے ۔
Fissure palpebra Noun پپوٹے کا پھٹنا
Fissure vein Noun زمین کی پرت میں معدنیات سے پر کوئی شگاف یا درز ۔
Fissured Adjective مشقوق ۔ شق کیا ہوا ۔
Fissureless Adjective بے درز ۔ بے شگاف ۔
Fissurella Noun آبی شکم پایوں کی ایک جنس ۔
Fissures شقاق، شگاف، علیحدہ ہونے والی جگہ
Fist مٹھی ۔
Fist and last Idiom اکٹھے ۔