English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fish hook Noun کانٹا ۔ مَچھلی پَکڑنے کا کانٹا ۔ ہُک والا کانٹا ۔
Fish in troubled waters Idiom نا موافق صورت حال سے فائدہ اٹھانا ۔
Fish is preferable to meat Phrase مچھلی گوشت سے زیادہ اچھی ہوتی ہے
Fish joint Noun پشت بندوں کے ذریعہ بنایا ہوا جوڑ ۔
Fish kettle Noun بیضوی شکل کا ماہی تاب ۔ ماہی تاب ۔ مچھلیوں کو ابالنے کے لئے بیضاوی شکل کا برتن ۔
Fish knife Noun مچھلی کھانے کی چھری ۔ مچھلی چھری ۔ ٹیبل پر مچھلی تراشنے کے لئے چوڑے پھل کی چھری ۔
Fish ladder Noun کسی بند یا آبشار پر مچھلیوں کع چڑھنے کے لئے بنے ہوئے زینوں کا سلسلہ ۔
Fish liquor Noun عرقی ماہی ۔ ماہیاب ۔ وہ سیال جس میں مچھلی ابالی گئی ہو ۔ ماء الحوت ۔
Fish liver oil Noun بعض مچھلیوں کے جگر سے نکالا ہوا چرب دار تیل خصوصاً مچھلی کا تیل کوڈ لیور آئل ۔
Fish lock Noun کسی بند یا آبشار پر مچھلی کو چڑھنے کے لئے کی گئی کوئی ترکیب ۔
Fish louse Noun مچھلیوں کے جسم پر اور ان کے گلپھڑوں میں پائے جانے والے طفیلی قشری حیوان میں سے کوئی ایک ۔
Fish manure Noun مچھلی کی کھا د ۔ مچھلیوں سے بنی ہوئی کھا د ۔
Fish maw Noun بڑی مچھلی کا فوطہ یا ہوا کی تھیلی ۔
Fish meal Noun مَچھلی غِذا ۔ ماہی کھاد ۔ خُشک مَچھلی سے تَيار شُدہ کھاد ۔
Fish monger Noun ماہی فَروش ۔ مَچھلِيوں کا تاجَر ۔ مَچھلی بيچنے والا ۔
Fish oil Noun مچھلیوں اور آبی جانوروں سے حاصل کیا ہوا تیل ۔ روغن ماہی ۔ مچھلی کاتیل ۔
Fish out of water Noun ماہی بے آب ۔ مناسب ماحول میں نہ ہونا ۔
Fish owl Noun ایک قسم کا کالا والا ماہی گیر اُلو جس کے پاﺅں کھردرے ہوتے ہیں ۔
Fish pass Noun مچھلی پکڑنے یا ان کی حفاظت کی غرض سے کسی دریا میں بنائی ہوئی باڑ یا بند ۔
Fish pearl Noun جرمنی کا بنا ہوا ایک مصنوعی موتی ۔
Fish piece Noun لکڑی لوہے وغیرہ کا چپٹا ٹکڑا جو ریل کی پٹری شہتیر وغیرہ کو جوڑنے یا مضبوط و محفوظ بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ فش پلیٹ ۔
Fish plate Noun پشت بند ۔ ریل کی پٹریوں کے سروں کو ملانے ڈھکنے اور مضبوط کرنے کے لئے دونوں جانب لگا کر کسے ہوئے لوہے کے چپٹے ٹکڑوں میں سے ایک ۔ لوہے لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا ۔
Fish plate Noun پشت بند ۔ ریل کی پٹریوں کے سروں کو ملانے ڈھکنے اور مضبوط کرنے کے لئے دونوں جانب لگا کر کسے ہوئے لوہے کے چپٹے ٹکڑوں میں سے ایک ۔ لوہے لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا ۔
Fish plating Noun فش پیلٹ کے ذریعہ ریل کی پٹریوں کو جوڑنے کا عمل ۔
Fish pomace Noun تیل نکالنے کے بعد بچا ہوا مچھلی کا فضلہ جو کھاد کے کام آتا ہے ۔
Fish pond Noun ماہپی حوض ۔ مچھلیاں رکھنے کا حوض سمندر ۔
Fish pool Noun مچھلیوں کے پالنے کا تالاب ۔ ماہی حوض ۔
Fish pot Noun مچھلی پکڑنے کا ٹوکڑا ۔
Fish rises Noun مچھلی اٹھتی ہے ۔
Fish room Noun مقبوضہ جنگی جہاز میں علاحدہ کیا ہوا ایک مخصوص حصہ جو نمک دی ہوئی مچھلیوں کو ترتیب سے رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ۔ ماہی کمرہ ۔ ماہی خانہ ۔