English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fish cake Noun مچھلی کا بنا ہوا کیک ۔
Fish cake fish ball
Fish car Noun زندہ مچھلیوں کو منتقل کرنے کے لئے ریل گاڑی ۔
Fish carver Noun مچھلی کاٹنے کی چھری ۔ مچھلی کاٹنے کی چُھری اور کانٹا ۔
Fish crad eye Noun کیکڑا مشھلی
Fish crow Noun ایک قسم کا مچھی کھانے والا ۔
Fish culture Noun مچھلیوں کی مصنوعی افزائش نسل ۔ ماہی پروری ۔
Fish culturist Noun مچھلیوں کی مسنوعی افزائش نسل کا ماہر ۔
Fish day Noun ایک مخصوص دن جس میں گوشت کے بدلے صرف مچھلیاں کھائی جائیں ۔
Fish devit Noun لنگر اندازی کی کل ۔ لنگر اٹھانے اور کشتی کو معلق رکھنے کی کل ۔
Fish eagle Noun بحری عقاب ۔ ( مچھلی کھانے والا )
Fish eater Noun مچھلی کھانے والا ۔ ماہی خور ۔ مچھلی کھانے کےلئے چھری کانٹا ۔
Fish electrical Noun برقی ماہی
Fish eye lens
Fish fag Noun ماہی فروش عورت ۔
Fish fall Noun لنگر اندازی کی کل سے لٹکا ہوا جر ثقیل ۔
Fish farm Noun پرورش گاہ مچھلی ۔
Fish farmer Noun مچھلی پالنے والا ۔
Fish farming Noun مچھلی پالنا ۔
Fish filial generetor Noun پہلو ٹھی کا بچہ
Fish flour Noun سوکھی مچھلی سے بنا ہوا یا پسا ہوا آٹا ۔
Fish front Noun سخت لکڑی کا ایک لمبا ٹکڑا جو ایک طرف محدب اور دوسری جانب مجوف ہوتا ہے اور جو مستول کو مضبوط کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Fish gaff Noun وزنی مچھلی پکڑنے والا بانس یا بلا جس کے سرے پر لوہے کا کانٹا یا ہک لگا ہو ۔
Fish gig Noun خار دار ۔ نیزہ ء ماہی گیر ی ۔ ہار پون ۔ برچھی کی شکل کا خمدار کانٹا جس کی دو یا زیادہ شاخیں ہوتی ہیں اور جس سے بڑی مچھلیوں کا شکار کیا جاتا ہے ۔
Fish globe Noun شیشے کی ہانڈی ۔
Fish glue Noun ایک مفید نیم شفاف مادہ جو بعض قسم کی مچھلیوں میں سے نکلتا ہے ۔ مچھلی سریش ۔ ایک قسم کی جلاٹین ۔
Fish glue Noun ایک مفید نیم شفاف مادہ جو بعض قسم کی مچھلیوں میں سے نکلتا ہے ۔ مچھلی سریش ۔ ایک قسم کی جلاٹین ۔
Fish guano Noun مچھلی کی کھاد ۔ مچھلیوں سے بنی ہوئی کھاد ۔
Fish hawk Noun بحری عقاب ۔ بحری باز ۔ بڑا شکاری پرند جو مچھلیاں پکڑتا ہے ۔
Fish hook Noun کانٹا ۔ مَچھلی پَکڑنے کا کانٹا ۔ ہُک والا کانٹا ۔