fish plate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پشت بند ۔ ریل کی پٹریوں کے سروں کو ملانے ڈھکنے اور مضبوط کرنے کے لئے دونوں جانب لگا کر کسے ہوئے لوہے کے چپٹے ٹکڑوں میں سے ایک ۔ لوہے لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا ۔

🔹 Roman Urdu