English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fiscal stamp Noun مالیاتی ٹکٹ ۔ ریو ینیو اسٹامپ ۔
Fiscal system نظام مالیہ ۔ نظام مالیات ۔
Fiscal year مالی سال ۔ محصول کے محکموں میں یکم اپریل سے شمار کیا جاتا ہے ۔
Fiscal year fin Adjective مالی سال مالیاتی سال ۔
Fiscality Noun مالی امور ۔ اِن پر زیادہ زور ۔ اِن کا خاص لحاظ ۔
Fischer tropsch process Adjective کوئلے سے تیل تیار کرنے کا طریقہ ۔
Fischer tropseh process
Fiscus Noun قدیم روما کا سرکاری خزانہ ۔ بادشاہ کا خزانہ یا صرف خاص ۔
Fisgar un nisa Name فسگار النساء ۔ زخمی عورت ۔
Fish Noun مچھلی
Fish able Adjective شکار ماہی کے لئے موزوں ۔
Fish and chips
Fish and guests smell at three days old Idiom ایک دن مہمان دو دن مہمان تیسرے دِن وبالِ جان ۔
Fish and guests smell out at three days old Idiom ایک دن مہمان دو دن مہمان تیسرے دن بلائے جان ۔
Fish aquatic vertebrates with typically scally bondies and fins for propulsion and stability Phrase مچھلی ، ایک سرد خون اور مکمل طور پر پانی میں رہنے والا فقاری ، جانور جس کا بدن لمبوترا اور اکثر کھپروں سے ڈھکا ہوا پروں والا گل پھڑے دار ہوتا ہے ۔
Fish back Noun لنگر اندازی کی چرخی کے ہک میں لگا ہوا رسا جو لنگر کو باندھنے یا مضبوط کرنے میں معاون ہوتا ہے ۔
Fish backed Adjective پشت ماہی کی طرھ ابھری ہوئی ۔
Fish ball Noun مدور کیک ۔
Fish bar Noun ریل کی پٹریوں یا دو چیزوں کو جوڑنے والا ٹکڑا ۔
Fish beam Noun مرکب شہتیر جو دو شہتیروں کے درمیان لوہے کی پلیٹ دے کر بنائی گئی ہو ۔ ماہی تیر ۔ محدب شہتیر ۔
Fish bed Noun وہ تہ نشیں جس میں مچھلیوں کی متحجر باقیات ہو ۔
Fish bellied Adjective مچھلی کے پیٹ کی طرح نیچے کی طرف خمیدہ ۔
Fish berry Noun مچھلی مار دوا ۔
Fish block Noun جہاز کے لنگر کی چرخی ۔
Fish blooded Adjective نرم دل ۔ نرم مزاج ۔
Fish boat Noun ماہی گیر کشتی ۔
Fish bolt Noun فش پلیٹ یا پٹریوں کو کسنے والا بولٹ ۔
Fish bone Noun استخوان ماہی ۔ مچھلی کی ہڈی ۔
Fish bone thistle Noun مچھلی کا کاٹنا ۔
Fish bowl Noun زندہ مچھلیوں کے رکھنے کا پیالہ ۔