English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fahad Name فہد ۔ چیتا ۔
Fahal Name فحل : کشادہ ۔ فراخ ۔
Faham Name فہم : نہایت دانا ۔ بڑا سمجھدار ۔
Fahaz Name فاحز: فخر کرنے والا ۔ نازاں ۔
Faheel Name فحیل: نیک ۔ شریف ۔ اچھے خاندان والا ۔
Faheela Name فحیلہ ۔ نیک ۔ شریف ۔
Faheem Name فہیم ۔ عقلمند دانا شخص ۔
Faheem un nisa Name فہیم و النساء ۔ عقلمند ۔
Faheemsir it means dont cheat
Fahees Name فحیص : کسی چیز کی تفتیش کرنے والا ۔
Fahernheit scale فارن ہیٹ سکیل ۔ درجہ حرارت کا پیمانہ جس میں برف کا نقطہ پگھلاﺅ 32 ایف اور پانی کا نقطہ جوش 212 ایف ہے ۔ ان دونوں درجوں کا درمیانی فاصلہ 180 برابر حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر حصہ 10.f کہلاتا ہے ۔ سیلسیئس سکیل کے ساتھ اس کی مساوات درج بالا ہے ۔
Fahiband Noun وہ چَٹانی پَٹّی يا عِلاقَہ جِس ميں دَھاتی سَلفائڈروں کی فَراوانی ہو ۔
Fahila Name فحیلہ ۔ اچھے خاندان والی ۔ شریف ۔ نیک ۔
Fahim Name فاحم : ٹھرا ہوا پانی ۔ رکا ہوا پانی ۔
Fahim will not be reading this time Phrase فہیم اس وقت پڑھ نہیں رہا ہو گا
Fahl ore cu3 sb3
Fahlband Noun وہ چٹانی پٹی یا علاقہ جس میں دھاتی سلفائیڈوں کی فراوانی ہو ۔
Fahlerz Noun بھورا تانبا یا تانبا کا فلز ۔
Fahlunite Noun الو مینیم اور لوہے کا آبدار سلیکیٹ ۔
Fahmeed Name فہمید ۔ عقل والا ۔
Fahmeeda Name فہمیدہ ۔ عقل مند سمجھدار ۔
Fahmi Name فہمی ۔ عقلمند ۔
Fahmid Name فہمد: عقل ۔ شعور ۔ سمجھ ۔ زیرک۔
Fahmida Name فہمیدہ ۔ دانشمند عقلمند سمجھدار دانا باشعور ۔
Fahminda Name فہمندہ ۔ فہم و دانش والی سمجھنے والی ۔
Fahool Name فحول : عالم و فاضل شخص ۔
Fahrenhait Noun تھرمامیٹر کا بینہ جس پر پانی کا نقطہ انجمار ۳۲ ڈگری ہے اور نقطہ اُبال ۲۱۲ ڈگری ہے ۔
Fahrenheit Adjective فارَن ہِيٹ تَھرما مِيٹَر کے مُتعَلِّق ۔
Fahrenheit degree Noun درجہ فارن ہائیٹ ۔ فارن ہائیٹ ۔ ڈگری ۔
Fahrenheit sale Noun فارن ہائت درجہ حرارت ۔ فارن ہائٹ پیمانہ ،۔