English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Failure of supply Noun عدم بہم رسانی ۔ بہم رسانی میں کمی ۔
Failure otherwise than on the merits کسی دعویٰ کی بجائے تصفیہ برواقعات محض کسی ضابطہ جاتی کاروائی کی وجہ سے ناکام رہنا از قسم عدم پیروی ۔ عدم شہادت ۔
Failure rate Adjective ناکام ہونے والے طلبہ کی فیصد تعداد ۔
Failure teaches success Phrase ٹھوکر کھا کر عقل آتی ہے
Failure to furnish proof فراہمی ثبوت کی ناکامی ۔
Failure to thrive Noun, Verb بچوں کے جسم کا بدخوراکی یا خوراک جذب نہ کر سکنے کے باعث کمزور ہونا ۔
Failures are the pillars of success Phrase ناکامی کامیابی کا ستون ہے
Faiman Name فیمان : عہدو پہمان ۔ وعدہ /
Fain Adjective, Adverb اِس صورت میں راضی ۔ اِس کے سوا چارہ نہیں ۔ بخوشی ۔ بسروچشم ۔
Faina Name فاعنہ ۔حنا کی کلی ۔
Faineance Noun کاہلی ۔ سستی ۔ نکما پن ۔
Faineant Noun, Adjective کام چور ۔ ہَڈّ حَرام ۔ بے کار باش ۔
Faineantise Noun بے اعتنائی ۔ بے پروائی ۔ کچھ نہ کرنے کی حالت ۔
Fainheartedness Noun بُزدِلی ۔ ڈَرپوک پَن ۔
Faint Adverb عارضی بے ہوشی غشی وغیرہ ۔
Faint heart Noun بودا ۔ بزدل ۔ سست مزاج ۔ ڈر پوک ۔ کم ہمت ۔
Faint hearted Adjective بزدل ۔کم ہمت ۔ بے حوصلہ ۔
Faint hearted Adjective بزدل ۔کم ہمت ۔ بے حوصلہ ۔
Faint heartedly Adverb بز دلی سے ۔ کم ہمتی ۔ سستی سے ۔
Faint heartedly Adverb بز دلی سے ۔ کم ہمتی ۔ سستی سے ۔
Faint heartedness Noun بزدلی ۔ کم ہمتی ۔
Faint heartedness Noun بزدلی ۔ کم ہمتی ۔
Faint lines Noun لکھنے کے لئے ہلکی ہلکی لکیریں کھنچی ہوئی ۔
Faint praise is disparagement Phrase بے دلی کی تعریف برائی کے برابر
Fainted Adjective بے حوش ۔ غشی میں ۔ دھیما ۔
Fainthearted Adjective بُزدِل ۔ ڈَرپوک ۔ تھوڑ دِلا ۔
Faintheartedly Adverb بُزدِلانَہ ۔
Fainting Noun غشی کی حالت میں ۔ نڈھال پن ۔ بے ہوشی ۔
Faintingly Adverb غشی کے ساتھ ۔ بے ہوش ہوتے ہوئے ۔
Faintish Adjective نیم بے ہوشی میں ۔ غشی میں ۔