English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fade | Verb | چَمَک دَمَک کھو دينا ۔ مُرجھانا ۔ پِھيکا پَڑنا ۔ صِحَت کا جَواب دے جانا ۔ ناکام ہو جانا ۔ |
| Fade away | Noun | مَنظَر باہِر کرنے کا عَمَل يا مَوقَع ۔ |
| Fade in | دَرُوں مَنظَر کرنا ۔ ريڈيو ۔ ٹی وی وَغيرہ ۔ | |
| Fade out | بَيرُوں مَنظَر کرنا ۔ ريڈِيو ۔ ٹی وی يا مُتحَرّک تَصوِير کے مَنظَر سے باہِر ۔ مَعدُوم کرنا ۔ | |
| Faded | Adjective | بے مزہ ۔ پھیکا ۔ بے ذائقہ ۔ بے لطف ۔ کمزور ۔ |
| Fadedly | Adverb | پڑ مردہ طور پر ۔ ماندگی سے ۔ مرجھا کر ۔ |
| Fadeless | Adjective | ناپَژ مَرد ۔ بے زَوال ۔ پَکّا ۔ |
| Fadelessly | Adverb | ہر دم تازہ ۔ مستقلاً ۔ |
| Fader | Noun | ماند کرنے والا ۔ کم کرنے والا ۔ متحرک تصویر کی آواز میں تغیر لانے کا آلہ ۔ |
| Faderal tax | Noun | وفاتی محصول ۔ |
| Fadge | Noun | اون کی ڈھیلی گانٹھ ۔ لمکی ہوئی اون کے کپڑے کی گانٹھ ۔ گانٹھ لگانے کا عمل ۔ |
| Fadged | Verb | ٹھیک بٹھایا ۔ |
| Fadgham | Name | فدغم : بڑے قدو قامت کا ۔ |
| Fadh | Name | چیتا ۔ تیندوا ۔ |
| Fadia | Name | فادیہ ۔فدا ہونا ۔ نچھاور ہونا ۔ |
| Fading | Adjective | ردعمل کے تعلم سے بتدریج اشارے اور سراغ ختم کرنے کا عمل ۔ |
| Fadingly | Adverb | بے مزدگی سے ۔ مرجھانے کے انداز میں ۔ مدہم پڑتے ہوئے ۔ ختم ہوتے ہوئے ۔ |
| Fadiz | Name | فادز: کھلا ہوا راستہ ۔ فراخ راستہ ۔ |
| Fadometer | Noun | ماندگی پیما ۔ ماند پیما ۔ ( کیمیا ) |
| Fadur | Name | فدر: چاندی۔ فربہ لڑکا ۔ ا |
| Fady | Adjective | مائل بہ ماندگی ۔ مائل بہ پژ مردگی ۔ |
| Faecal | Adverb | پاخانہ سے متعلق ۔ |
| Faecal oral | Adjective | اصطلاح جس سے مراد ہے فضلے سے جراثیموں کا بالواسطہ یا بلاواسطہ طریقے سے منہ کے ذریعے جسم میں داخل ہونا ۔ |
| Faecalith | Noun | آنت فضلے کا ٹھوس ہونا جو رکاوٹ یا سوزش پیدا کر سکتا ہے ۔ |
| Faeces | Noun | پاخانہ ۔ |
| Faeces of incontinence | Noun | ریاح اور پاخانہ کا متواتر آتے چلے جانا |
| Faecula | Noun | بیشتر نباتی مادوں کے عرق کی تلچھٹ ۔ |
| Faeculence | Noun | گد لاپن ۔ غلاظت ۔ میلا یا غلیظ ہونے کی حالت ۔ گندگی ۔ آلودگی ۔ نکمی چیز ۔ |
| Faeriefaery | — | — |
| Faeroese | Noun, Adjective | شمالی اوقیانوس میں ناروے اور آئس لینڈ کے درمیان واقع فیروایز کے مجمع الجزائر کی بابت ۔ |