English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fahrenheit scale فارن ہاءیٹ سکیل ۔ یہ درجہ حرارت ماپنے کا ایک پیمانہ ہے جس کے مطابق پانی کا نقطہ جماو ۳۲ فارن ہاءیٹ اور پانی کا نقطہ کھولاو ۲۱۲ فارن ہاءیٹ مانا گیا ہے ۔۔
Fahrenheit thermometer Noun تھرمامیٹر جِس میں پانی کا نُقطہ اِنجماد بتیس درجے اور نُقطہ جوش دو سو بارہ درجے ہوتا ہے ۔
Faience Noun عُمدہ قِسَم کے چِينی کے ظُرُوف ۔ رَوغَن دار مَٹّی کے ظُرُوف ۔ اَچھی قَسَم کے بَرتَن ۔
Faieqa Name فائقہ ۔ بہتر برگزیدہ ۔
Faiha Name فائحہ ۔ خوشبو ۔ مہک ۔
Faikes Noun سلیٹی پتھر ۔ اسکا چستان کان کنوں کی اصطلاح میں ایک سلیٹ نما پتھر جس کی بہ آسانی باریک پرتیں ہوجاتی ہیں ۔
Fail Name فاعل : کسی کام کا کرنے والا۔
Fail in Phrase میں فیل ہو جانا ۔
Fail safe Adjective حِفاظَتی آگاہی کا نِظام ۔ کِسی عَملی يا فِعلی گَڑ بَڑ کے مَوقَع پَر خُود بَخُود حَرکَت ميں آنے والا نِظام ۔ سائرَن کے مُتعَلِّق ۔
Fail safe designed in such away that in the event of a component failing no ganger results froms the failure Phrase فیل ، سیف ، اس طرح سے ترتیب دیا گیا کہ کسی ایک حصہ کے خراب ہونے سے باقی نظام کے خراب ہونے کا خطرہ نہ ہو ۔
Fail saif
Fail soft system Noun فیل سافٹ سسٹم ۔ ایک ایسا کمپیوٹر سسٹم جسے اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ اگر ہارڈوئیر یا سافٹ وئیر کے کسی ایلیمنٹ میں خرابی پیدا ہو جائے تو یہ کچھ وقت بعد احسن طریقے سے فیل ہو ۔
Faila Name فاعلہ ۔ چاندنی ۔
Failback Noun فیل بیک ۔ کلسٹر نیٹ ورک سسٹم میں ذرائع اور خدمات بحال کرنے کا طریقہ کار ۔
Failed Adjective ناکامیاب ۔ مایوس کُن ۔ کمزور ۔ قلیل ۔
Failed him in his need آڑے وقت پر کام نہ آیا ۔
Failed to furnish فراہمی سے قاصر رہا ۔
Failing کمزوری ۔
Failing heart Noun زوال پذیر دل ، دل کا ہارنا
Failing man Adjective کمزوزی عیب ۔
Failing sight Noun زوال پذیر نظر ، نظر کا جاتے رہنا
Failing which the case will be laid before the judge بصورت قصور مقدمہ جج کے روبرو پیش کر دیا جائے ۔
Failingly Adverb کوتاہی سے کام ليتے ہُوے ۔ غَفلَت سے کام کرتے ہُوے ۔ کَمزوری ظاہِر کرتے ہُوے ۔
Faille Noun قَدرے چَمکِيلا ۔ گاڑی بُنت والا کَپڑا ۔ جِس ميں چَپٹی اُبھرَن ہوتی ہے ۔ چَمکِيلا کَپڑا ۔
Failover Verb فیل اوور ۔ ایک کلسٹرنیٹ ورک میں کسی کا نا کام یا اوور لوڈ ڈریسورسز کوری لوکیٹ کرنا جیسا کہ ایک سرور ۔ ایک ڈسک ڈرائیور یا ایک نیٹ ورک ، کو اس کے فالتو یا بیک اپ اجزاء پرری لوکیٹ کرتا ہے ۔
Failure Noun فیلیور ۔ کمپیوٹر سسٹم یا اس کی متعلقہ ڈیوائسز کا قابل اعتماد طریقے سے آپریٹ ہونا یا مکمل طور پر آپریٹ ہونے کے ناقابل ہو جانا ۔
Failure in business کاروبار میں ناکامی ۔
Failure is writ large on his face Phrase اُس کے چہرے پر ناکامی برستی ہے
Failure of crop فصل کا خراب ہوجانا ۔
Failure of justice انصاف کی ناکامی ۔ انصاف کا خون ۔