fahernheit scale – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فارن ہیٹ سکیل ۔ درجہ حرارت کا پیمانہ جس میں برف کا نقطہ پگھلاﺅ 32 ایف اور پانی کا نقطہ جوش 212 ایف ہے ۔ ان دونوں درجوں کا درمیانی فاصلہ 180 برابر حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ہر حصہ 10.f کہلاتا ہے ۔ سیلسیئس سکیل کے ساتھ اس کی مساوات درج بالا ہے ۔

🔹 Roman Urdu