English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faetor fetor Noun بدبو ۔
Faetor oris Adjective بدبو دار سانس ۔
Faex medicinalis Noun خمیر ، مصنوعی خمیر ، لیسٹ
Faff Noun, Verb اُڑنا ۔ فیل مچانا ۔ ہچر مچر کرنا ۔ ہنگامہ خیزی ۔
Faff around about
Faffed Verb مدہم ہوا بے ہوش ہوا ۔
Faffishness Noun ظاہر داری۔ ریاکاری بدمعاشی
Faffle Verb ہوا میں ہلکے ہلکے پر مارنا ۔ پھڑ پھڑانا ۔ پروں کو جھاڑنا ۔
Fag Verb نِڈھال کر دينا ۔ تَھک جانا ۔ تَھکا دينے والی مُشَقَّت ۔
Fag brain Noun دماغی تھکان ، خستگی دماغ
Fag end Noun کِسی کَپڑے کا اَن بُنا سِرا ۔ کِسی رَسّے کا اَن بُنا سِرا ۔ بَچا کُھچا ۔ کِسی چِيز کا غَير ضَرُوری حِصَّہ ۔
Fagaceous Adjective سَفيدے کے قَبِيلے کے درَختوں يا جھاڑِيَوں سے مُتعَلِّق ۔
Fage Verb پھسلانا ۔ ۔ بہلانا ۔ بہکانا ۔ ترغٰب دینا ۔ چاپلوسی کرنا ۔
Faged Verb محنت کی ۔
Fagged Adjective بہت تھکا ہوا ۔ نڈھال ۔ کمزور ۔
Faggery Noun غلامی ۔ محنت ۔ مشقت ۔
Faggot Noun, Verb کلیجی کا قیمہ تلا یا بھونا ہوا جو گول کبابوں کی شکل میں یا لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔
Faggot vote Noun وہ ووٹ جو کسی غیر مستحق شخص کو کافی مال وزر دے کر اسے ووٹ دینے کے قابل بنا کر حاصل کیا جائے ۔
Faggot voter Noun وہ شخص جو اس طریقے سے ووٹ دینے کا حق حاصل کرے ۔
Faggoting Noun ایک طرح کی کشیدہ کاری جِس میں تاروں یا دھاگوں کو باہم ملاکر گٹھے کی شکل میں باندھ دیا جاتا ہے ۔
Faggoto Noun الغوزہ ۔ ایک قسم کی دوہری بانسری ۔
Faghan Name فغان : فریاد ۔ اپیل ۔ نالہ۔ واویلہ۔
Faghara Name فاغرہ ۔ چمپا کی کلی ۔
Fagher Name فاغر : چمپا کا پھول ۔
Faghira Name چمپا کی کلی ۔
Fagonia arabica Noun داما ، دامترو ، ہنگوتا
Fagotingfaggoting
Fah Noun سرگم کا چوتھا سُر ۔ طرزِ نغمہ نِگاری میں ۔
Fahaad Name فہاد: تیندوے والا ۔ جیتنے والا ۔
Fahaan Name فحان : کلام ۔