English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fforced gut ناک کے ذریعے نظام انہضام میں ٹیوب ڈال کر بڑی آنت کی اندرونی تہ کو سیال مہیا کرنا ۔
Ffundament Verb مقعد ، پیندی ۔
Fgcat foot Noun لتا زینی بیل
Fhe that fears death lives not Idiom جو موت سے ڈرے اس کی زندگی خاک ! ۔
Fiacre Noun گھوڑا گاڑی ۔ ٹَٹُو گاڑی ۔ تانگَہ ۔
Fiance Noun مَنگيتَر ۔ شادی کے لِيے مَنسُوب شَخص ۔
Fiancee Noun مَنگيتَر ۔ مَنسُوبَہ ۔ شادی کے لِيے مَنسُوب عَورَت ۔
Fianchetto Noun, Verb بشپ کا بساط پر دور تک لے جانا ۔ فیصلے کی لمبی آڑی چال چلنا ۔
Fiant Noun ائرستانی لارڈ چانسلر کی عدالت کے نام منظوری کا پروانہ یا وارنٹ جس پر برطانوی سرکاری مہر ثبت ہو ۔
Fiar Noun قابل ارث جا ئداد یا جاگیر کا مالک ۔ وراثتی جاگیر دار ۔
Fiaridiumi indicum Noun ہاتھی سونڈی
Fiasco Noun مُکمَل اور خَفت آميز ناکامی ۔ ذِلّت آميز شکَست ۔ رُسوائی ۔
Fiash photolysis چمک ، ضیائی تجزیہ ۔ ایک تکینک جس کے ذریعے گیسوں میں فعی ریڈیکلز کی موجودگی کا پتا چلایا جاتا ہے ۔ اس تکینک میں چند سیکنڈ کے لیے زبردست توانائی رکھنے والی روشنی کی ایک چمک شیشے یا کوارٹر کی ٹیوب میں سے گزاری جاتی ہے ۔ جس میں متعامل گیس یا میڈیم ہوتا ہے ۔ اس کے نیتجہ میں تحلیل جنم لیتی ہے ۔ طیفی خطوط کی شدت کی پیمائش آسکیلو سکوپ کے ذریعے کی جاتی ہے اور تیز تر تعاملات کی گیسی حرکیات کا تعین کیا جاتا ہے ۔
Fiat Noun مُکَمَل اِختِيار رَکھنے والے فَرد ۔ گروہ کا آمرانَہ حُکَم ۔ با اِختِيار شَخص کی طرَف سے مَنظُوری ۔
Fiat latum Noun زیر جلد ہڈی نمارسولی
Fiat money حکمی زر ۔
Fiat standard Noun سیدھا سادا معیار ۔
Fiatist Noun زر قانونی کا حامی ۔ حمایت کرنے والا ۔
Fiaz this is islamabad capital of pakistan
Fiazan Name فیضان ۔ پانی کا جاری ہونا ۔
Fib Verb جھوٹ بولنا ۔
Fibbed Verb جھوٹ بولا ۔
Fibberfibster
Fiber Adjective پَودے کی دھاگے جَيسی نازُک جَڑ ۔ جَڑ ۔ ريشے ۔
Fiber fibre
Fiberboard Noun تالِيفی تَختَہ ۔ لَکڑی کا تَعمِيری مَواد ۔ لَکڑی کی بَڑی بَڑی چادريں ۔
Fiberglass Noun بافتی شِيشَہ ۔ شِيشے کے نرَم و نازُک تار ۔ بافتی شِيشے کی شِيٹ ۔
Fiberilluminated Noun شیشوں کے بنڈل یا پلاسٹک کے بنے عدسہ سے کسی چیز پر روشنی ڈالنا جیسے انڈو سکوپی کرنا
Fiberoptic cable or fiber optic cable Noun فائبر آپٹک کیبل ۔ کیبل کی ایک قسم جو ایسے نیٹ ورکس میں استعمال ہوتی ہے جو سگنلز آپٹیکلی منتقل کرتے ہیں الیکٹریکلی منتقل کے برعکس جوکہ کوایگزل ٹوسٹڈ پیئر کیبل میں استعمال ہوتی ہے ۔ فائبرآپٹک کا دل جو روشنی کا بندوبست کرتا ہے ایک باریک شیشے یا پلاسٹک کا ریشہ ہوتا ہے جسے کور کہتے ہیں ۔
Fiberoptics Noun ریشہ دار عدسہ سے جن سے انڈوسکوپی کی جاتی ہے