fiash photolysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چمک ، ضیائی تجزیہ ۔ ایک تکینک جس کے ذریعے گیسوں میں فعی ریڈیکلز کی موجودگی کا پتا چلایا جاتا ہے ۔ اس تکینک میں چند سیکنڈ کے لیے زبردست توانائی رکھنے والی روشنی کی ایک چمک شیشے یا کوارٹر کی ٹیوب میں سے گزاری جاتی ہے ۔ جس میں متعامل گیس یا میڈیم ہوتا ہے ۔ اس کے نیتجہ میں تحلیل جنم لیتی ہے ۔ طیفی خطوط کی شدت کی پیمائش آسکیلو سکوپ کے ذریعے کی جاتی ہے اور تیز تر تعاملات کی گیسی حرکیات کا تعین کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu