fiberoptic cable or fiber optic cable – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فائبر آپٹک کیبل ۔ کیبل کی ایک قسم جو ایسے نیٹ ورکس میں استعمال ہوتی ہے جو سگنلز آپٹیکلی منتقل کرتے ہیں الیکٹریکلی منتقل کے برعکس جوکہ کوایگزل ٹوسٹڈ پیئر کیبل میں استعمال ہوتی ہے ۔ فائبرآپٹک کا دل جو روشنی کا بندوبست کرتا ہے ایک باریک شیشے یا پلاسٹک کا ریشہ ہوتا ہے جسے کور کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu